Results 1 to 9 of 9

Thread: Tum Buhat Khudgarz Hogyi Ho

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Tum Buhat Khudgarz Hogyi Ho


    تم بہت خود غرض ہو گئی ہو

    میری Ù…Ø+بت سنگِ مرمر Ú©Û’ نیچے دبی ہے اور میں اب تک سانس لئے جاتا ہوں۔

    تمہیں پتہ ہے کہ میں سارا سال اس امید پر گزارتا ہوں کہ میرے بچے مجھے تمہاری قبر پر لے جائیں۔وہ وہاں قرآن پڑھیں گے، ان کے بچے درختوں کے نیچے کھیلیں گے، تمہاری گور پر اس دن پھولوں کی ایک نرم و نازک سی چادر بچھ جائے گی۔۔۔۔۔۔۔اور میں

    میں ایک کونے میں بیٹھا تمہیں دیکھتا رہوں گا۔ اور میری آنکھوںمیں بس ایک شکائت ہو Ú¯ÛŒ کہ تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ªÙ… تو چھوٹے سے بستر پر بھی میرے ساتھ دبک آتی تھی تو کیا تمہارے پاس میرے لئے اتنی جگہ بھی نہیں ہے کہ Ú¯Ú¾Ú‘ÛŒ بھر Ú©Ùˆ مجھے اپنے پاس سلا لو۔۔۔۔۔۔تم بہت خود غرض ہو گئی ہو۔

    سید اسد علی (جونک اور تتلیاں)
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 11:00 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •