Results 1 to 4 of 4

Thread: Tamam Pakistaniyon Ke Liye Ek Mazaheya Tehreer

  1. #1
    Arslan's Avatar
    Arslan is offline ĠǻИďД ЬãċĦǻ
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default Tamam Pakistaniyon Ke Liye Ek Mazaheya Tehreer


    ظريف صاØ+ب كو كسی سوچ ميں ڈوبا ہوا ديكھا تو علامہ صاØ+ب Ù†Û’ پوچھا : "خلاف معمول آپ كس سوچ ميں ڈوبے ہوئے ہيں؟

    "علامہ صاØ+ب، ایک نوجوان امريكا گيا اور اس Ù†Û’ ایک سفرنامہ لكھا۔ Ùˆ ہ بتاتا ہے كہ آپ كسي بھي امريكي كو روک كر بات كريں تو وہ ہميشہ مسكرا كر جواب ديتا ہے۔ باتيں كرتے ہوئے امريكي جان بوجھ كركوئي نہ كوئي ايسي بات ضرور كرتا ہے جس پر وہ اور دوسرا شخص قہقہہ لگا سكے۔ اگر چلتے چلتے دو اجنبيوں كا سامنا ہو تو دونوں ایک دوسرے كو ديكھ كر مسكراتے ہيں۔ علامہ صاØ+ب اس نوجوان Ù†Û’ بڑے دكھ ÙƒÛ’ ساتھ كہا كہ ہمارے ملک ميں لوگ مسكرا كر بات كيوں نہيں كرتے، مسكرانے ÙƒÛ’ ليے تو ترقي يافتہ ہونے كي ضرورت نہيں، اس ÙƒÛ’ ليے تو پيسوں كي ضرورت نہيں۔ علامہ صاØ+ب ہم ہر وقت بے زار اور اكتائے ہوئے كيوں رہتے ہيں، جس كا منہ ديكھو، بارہ بجے ہوئے ہيں جس كو ملو، غصے ميں جس كو ديكھو، سٹريل۔"

    علامہ صاØ+ب ÙƒÛ’ دوست پروفيسر انور كمال بولے: " آپ كي بات صØ+ÙŠØ+ ہے! اصل ميں ہمارے ہاں لوگ سمجھتے ہيں كہ چہرے پر سنجيدگي طاری كرنے سے ان ÙƒÛ’ وقار ميں اضافہ ہوتا ہے وہ با رعب لگتے ہيں۔"

    اتنے ميں گھر كي بيل بجي۔ باہر گاما دودھ والا آيا۔ علامہ صاØ+ب كا بيٹا برتن Ù„Û’ كر دودھ لينے باہر گيا۔ دودھ دينے ÙƒÛ’ ليے گامے Ù†Û’ اپني سائيكل ديوار ÙƒÛ’ سہارے پر ÙƒÚ¾Ú‘ÙŠ كي، برتن ميں دودھ ڈالنے ÙƒÛ’ بعد اپنے سر پر لپٹا ہوا كپڑا اتارا، اپنا منہ صاف كيا، كپڑے كو كندھے پر ڈالا اور علامہ صاØ+ب سے ÙƒÚ†Ú¾ فيض Ø+اصل كرنے ÙƒÛ’ ليے بيٹھک ميں Ø¢ كر بيٹھ گيا۔ اس وقت ظريف صاØ+ب بول رہے تھے :

    "علامہ صاØ+ب ميرا تو جي چاہتا ہے كہ ميں امريكا چلا جائوں لگتا ہے وہ لوگ ميرے مزاج ÙƒÛ’ ہيں ان سڑيل پاكستانيوں ÙƒÛ’ ساتھ ميں نہيں رہ سكتا۔ "اس پر پروفيسر صاØ+ب بولے:

    "آج كل وہاں جو Ø+الات ہيں، پھر بھي وہاں جانا چاہتے ہيں؟"

    "ميں كون سا كل ہي جا رہا ہوں ويسے بھي وہاں ÙƒÛ’ Ø+الات جلد ہي نارمل ہو جائيں Ú¯Û’ وہ لوگ زيادہ عرصے تک پريشان نہيں رہا كرتے۔"

    گاما بولا: "ظريف صاØ+ب، كيسی باتيں كر رہے ہيں آپ اپنا ملک جيسا بھي ہو، اپنا ہي ہوتا ہے ہاں وہاں كا رونق ميلہ ديكھنے ضرور جائيں پر ميلہ ديكھ كر آجائيں ميلے ميں رہا نہيں جاتا رہا اپنے ہي گھر ميں جاتا ہے۔"

    "واہ واہ كيا بات ہے! غلام اللہ صاØ+ب Ù†Û’ تو بڑي گہری بات كر دی ظريف صاØ+ب، مسكراتے ہوئے چہرے تو اصل ميں ہم لوگوں ÙƒÛ’ ہونے چاہييں ہمارے نبیؐ كا چہرہ بھي مسكراتا ہوا ہوتا تھا۔ ایک صØ+ابي بتاتے ہيں كہ انھوں Ù†Û’ آپؐ سے زيادہ تبسم كرنے والا كوئي نہيں ديكھا۔ آپؐ Ù†Û’ مسكراہٹ كي ترغيب ديتے ہوئے يہ بھی فرمايا ہے كہ مسكراہٹ صدقہ ہے۔ پھر آپ اپني بيويوں سے اور اØ+باب سے بڑا پاكيزہ ہنسي مذاق بھي كيا كرتے تھے۔"

    "اچھا جي واقعي ! " گامے Ù†Û’ علامہ صاØ+ب كي بات سن كر خوش گوار Ø+يرت سے پوچھا۔

    "ہاں ہاں ایک دفعہ آپ صلي اللہ عليہ وسلم اور Ø+ضرت علیؓ ایک جگہ بيٹھے كھجوريں كھا رہے تھے، آپؐ Ù†Û’ مزاØ+اً كھجوريں كھا كر گٹھلياں Ø+ضرت علیؓ ÙƒÛ’ سامنے ركھنی شروع كر ديں۔ تھوڑي دير ÙƒÛ’ بعد Ø+ضرت علیؓ ÙƒÛ’ سامنے گٹھليوں كا ڈھير بن گيا۔ آپؐ Ù†Û’ فرمايا : آپ Ù†Û’ بڑي كھجوريں كھائي ہيں۔" اس پر پروفيسر صاØ+ب، ظريف صاØ+ب اور گاما نم ناک آنكھوں سے مسكرانے Ù„Ú¯Û’ Û”

    "اور معلوم ہے اس پر Ø+ضرت علیؓ Ù†Û’ كيا كہا۔ انھوں Ù†Û’ كہا : ميں تو گٹھلياں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ رہا تھا، آپ گٹھليوں سميت كھاتے رہے ہيں۔"

    "واہ واہ يعني صØ+ابہ Ø+ضورؐ سے ہنسي مذاق بھي كر ليا كرتے تھے؟" ظريف صاØ+ب Ù†Û’ پوچھا۔

    "ہاں ہاں آپؐ اپنے اØ+باب سے بہت Ù…Ø+بت كرتے تھے اسی طرØ+ مزيد سنيے۔ Ø+ضرت انسؓ كہتے ہيں كہ ایک شخص Ù†Û’ Ø+ضورؐ سے سواری طلب كي۔ آپؐ Ù†Û’ فرمايا: ميں آپ كي سواری ÙƒÛ’ ليے آپ كو اونٹني كا بچہ دوں گا۔ شخص بولا : ميں اونٹني كا بچہ Ù„Û’ كر كيا كروں گا۔ آپؐ Ù†Û’ فرمايا: اونٹ كو بھي تو اونٹني ہي جنتي ہے۔"

    اس پر سب مسكرانے Ù„Ú¯Û’Û” علامہ صاØ+ب مزيد بولے :

    "اس دور ÙƒÛ’ دو بڑے علما كي بات سنيں۔ تØ+ريک ختم نبوت ÙƒÛ’ سلسلے ميں مولانا امين اØ+سن اصلاØ+ÛŒ اور مولانا مودودی جيل ميں تھے۔ مولانا مودودی كي بتيسي غالباً ٹوٹ گئی۔ امين اØ+سن نہيں جانتے تھے كہ مولانا ÙƒÛ’ دانت مصنوعی ہيں۔ كسي Ù†Û’ بتايا تو دانتوں كي "تعزيت" ÙƒÛ’ ليے ان ÙƒÛ’ پاس گئے۔ اپنے اوپر افسردگي طاری كر ÙƒÛ’ تھوڑی دير ÙƒÛ’ ليے كوٹھڑی ÙƒÛ’ دروازے ميں ÙƒÚ¾Ú‘Û’ ہوئے، پھر كہا: مولانا، افسوس ہے، مجھے نہيں معلوم تھا كہ آپ ÙƒÛ’ كھانے ÙƒÛ’ دانت اور ہيں اور دكھانے ÙƒÛ’ اور۔"

    قہقہے

    مگر پروفيسر صاØ+ب ÙƒÚ†Ú¾ سوچ كر ناگوار موڈ ميں بولے : "اصل ميں ہم لوگوں ÙƒÛ’ مسائل بھی تو بہت ہيں Û” مہنگائی، كرپشن، بے روزگاری، ہر وقت لٹنے كا خوف بڑے سنگين مسائل ہيں۔"

    علامہ صاØ+ب بولے : "مسئلے تو كبھی ختم نہيں ہوں Ú¯Û’ Û” يہ زندگی آزمائش ہے۔ اس ليے تكليفيں اور مصيبتيں تو آئيں Ú¯ÙŠÛ” يہ زندگی كا لازمی Ø+صہ ہيں۔ ايسے مسائل كا بہادری ÙƒÛ’ ساتھ، مسكراتے ہوئے مقابلہ كرنا چاہيے Û” اصل ميں شكوہ كرنا اور اØ+تجاج كرنا ہم لوگوں كا مزاج بن گيا ہے۔ اگر ہم دوسرے پہلو سے سوچيں تو معلوم ہو گا كہ ہماری تكليفيں بہت كم ہيں اور خدا كي وہ نعمتيں بہت زيادہ ہيں جو ہميں Ø+اصل ہيں۔ اگر لوگ نعمتوں كو ذہن ميں ركھيں تو وہ بھی مسكراتے ہوئے نظر آئيں۔"

    پروفيسر صاØ+ب بات سمجھنے ÙƒÛ’ انداز ميں سر ہلاتے ہوئے خوش گوار موڈ ميں بولے : "صØ+ÙŠØ+ كہا آپ Ù†Û’ ابھی ميں Ù†Û’ نعمتوں ÙƒÛ’ پہلو سے سوچا تو سچی بات ہے ان كا شمار نہيں كر پايا Û” اور اس كا نتيجہ يہ نكلا كہ ميرا موڈ بہت اچھا ہو گيا Û” اس وقت مجھے مشتاق اØ+مد يوسفي كي باتيں ياد آرہی ہيں۔"

    "يہ كون ہے جي" گامے Ù†Û’ Ø+يرت سے پوچھا۔

    "يہ اردو ادب ÙƒÛ’ بہت بڑے مزاØ+ نگار ہيں۔ ان كي بات بڑی گہری ہوتی ہے۔ " علامہ صاØ+ب Ù†Û’ جواب ديا Û” گامے كا چہرہ بتا رہا تھا كہ جواب پوري طرØ+ اس كي سمجھ ميں نہيں آيا۔ وہ ادب كو عزت Ùˆ اØ+ترام والا ادب سمجھ رہا تھا۔ علامہ صاØ+ب Ù†Û’ زيرِ لب مسكراتے ہوئے پروفيسر صاØ+ب سے كہا : "جی كيا كہتے ہيں يوسفي صاØ+ب"

    "يوسفي صاØ+ب كہتے ہيں كہ مجھے اپنی جتني تعريف كرنی ہوتی ہے ميں خود ہي كر ليتا ہوں اور اسے ثواب كا كام سمجھتا ہوں كيونكہ اس سے دوسرے جھوٹ بولنے سے بچ جاتے ہيں۔"

    قہقہے

    ایک جگہ لكھتے ہيں : "جسے تم چكن سوپ سمجھتے ہو، وہ مرغی كا غسلِ ميت ہوتا ہے۔"

    قہقہے

    ایک جگہ كہتے ہيں : "پي ٹي وي نيوز ريڈر ÙƒÛ’ دوپٹے كي پوزيشن سے Ø+كومتوں كي تبديلي كا سراغ لگايا جا سكتا ہے Û”"

    قہقہے

    "كمال صاØ+ب آپ Ù†Û’ تو كمال كر ديا۔"

    علامہ صاØ+ب بولے : "ظريف صاØ+ب اب بتائيے اس ملک ميں رہ كر قوم كو مسكرانے پر آمادہ كيا جائے يا اسے بيزار Ø+الت ميں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ كر امريكيوں ÙƒÛ’ پاس جا كر مسكرايا جائے؟"

    ظريف صاØ+ب ÙƒÚ†Ú¾ شرمندہ سے ہو گئے۔ گاما بولا : "بوليں ظريف صاØ+ب بوليں۔"

    " آپ كي پہلي بات ہي صØ+ÙŠØ+ ہے جي۔ " ظريف صاØ+ب Ù†Û’ جواب ديا۔ اس وقت ان كي آنكھوں ميں كسي عزم كي Ú†Ù…Ú© بھی تھی۔
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 10:59 PM.

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Tamam Pakistaniyon Ke Liye Ek Mazaheya Tehreer

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Tamam Pakistaniyon Ke Liye Ek Mazaheya Tehreer






    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default re: Tamam Pakistaniyon Ke Liye Ek Mazaheya Tehreer

    wah wah

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default re: Tamam Pakistaniyon Ke Liye Ek Mazaheya Tehreer

    inaaaaaaa wadaaaa........

    Mai te parh parh takh gya seeeeeeeeen

    Thanks gud share

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •