Results 1 to 10 of 10

Thread: Baba Ap____Kabhi Shehar Ka Rukh Bhi Krte Hain?

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Baba Ap____Kabhi Shehar Ka Rukh Bhi Krte Hain?


    با با آپ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کبھی ؟شہر کا رخ بھی کرتے ہیں؟
    میں نے آنکھیں موندے بظاہر تھکن سے چُور نظر آنے والے بابا سے پوچھا ۔؟
    ’’ ہماری کوئی ایک جگہ مقرر نہیں ہوتی ۔ اور ہمیں خود بھی یاد نہیں رہتا کل کہاں تھے ور آج کہاں ہیں‘‘
    ان کی آنکھوں کے سرخ ڈوروں نے میرے اندر کچھ خوف سا جگا دیا۔
    ’’ ہم جاہ جاہ پھرتے ØŒ نگر نگر گھومتے اور پھر چرسا بھر زمین Ú©ÛŒ چادر اوڑھے سو رہتے ہیں۔ سکون کہیں بھی نہیں ہوتا Û” بس اپنے اندر ہوتا ہے۔ جس تک پہنچنے Ú©Û’ لئے اندر دھیان لگانا پڑتا ہے۔ یہ جو شخص مٹی Ú©ÛŒ چادر اوڑھے پڑا ہے نا Û” برسوں پہلے ایک عام شخص تھا Û” روٹی ØŒ کپڑا، مکان Ú©Û’ چکر میں ذلیل Ùˆ خوار ہونے والا شخص Û” یہاں آیا تو اپنی پریشانیوں کا Ø+Ù„ سو Ú†Ù†Û’ Ú©Ùˆ اسی پہاڑ پر بیٹھا۔ اور اسے ان کاØ+Ù„ مل گیا اس Ù†Û’ اپنے اندر دھیان لگایا Û” اور فطرت Ú©ÛŒ گہرائی میں بکھرے سکون Ù†Û’ اسے اندر Ú©Û’ دھیان میں پکا کر دیا Û” اور پھر اس Ù†Û’ اس دھیان Ú©Ùˆ ٹوٹنے نا دیا Û”Û”Û” Û”Û” Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا سب Ú©Ú†Ú¾ بس یہیں کا ہو رہا Û”Û”Û” Û”Û” اب تک یہیں ہے‘‘


    لیکن کیا ، دنیا میں اپنی ذمہ داریوں سے یوں گھبرا کر ایک کونے میں بیٹھ کر اللہ کے نام کی مالا جپتے رہنا بہت آسان نہیں‘‘؟
    ’’کم فہم انسان ہے نا تو عشق کو نہیں جانتا ۔۔۔ ۔ عشق کی دیوانگی کو کیا سمجھے گا، عشق پہ کسی کا زور ہوتا تو دنیا میں کوئی دیوانہ نا ہوتا، تو عشق کو آسان سمجھتا ہے۔ ایک بھی منزل عبو کر کے دکھا تو تجھے جانوں۔ ہر منزل پہ انگنت کشٹ ہیں اور ساری بات نصیب کی ہے۔ کسی کے نصیب میں عشق ہے اور کسی کے نہیں ‘‘۔

    جیون مایا ۔ از فارینہ الماس
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 09:30 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •