zabardast
آپ کو کیا پتا سر کہ عورت کی ذات پر کتنا ظلم ہوا ہے روز ازل سے لے کر اب تک ، اسے مرد کی روح میں اترنے کی اجازت نہیں دی گئی -
مرد کی محبّت اور مرد کا عشق خدا نے صرف اپنے لئے مخصوص کر رکھا ہے -
مرد کافر ہو ، دہریہ ہو ، نافرمان ہو ، نہ ماننے والا ہو ............ اس کے اندر تاریک ترین گوشوں میں ایک روشن dot ضرور موجود رہتا ہے - جو بڑے نور میں گم ہونے کے لئے ہر وقت وائیبریٹ کرتا رہتا ہے -
مرد کو معلوم ہو یا نہ ہو ...........احساس ہو یا نہ ہو .................خیال ہو یا نہ ہو اس کا دل اپنے محبوب میں ہی اٹکا رہتا ہے -
وہ جس جنت سے نکلا تھا سر آج تک اسی جنت کے مالک کی حضوری میں سر گردان ہے
مرد جنگیں لڑتا ہے سر ، خون بہاتا ہے ، ایجادیں کرتا ہے ، بت بناتا ہے ، شعر لکھتا ہے ، شکار کھیلتا ہے لیکن اس کے اندر ایک ہی محبوب کا تونبہ بجتا ہے -
وہ سنے نہ سنے .........جانے نہ جانے ..........پہچانے نہ پہچانے ..........تار ادھر ہی کھڑکتی ہے اس کی -
لیکن ہم کیا کریں سر............. ہم کدھر جائیں -
ہم اس جھوٹے ، مکار ، فریبی اور بے وفا سے دل کیوں لگائیں - جو ہمیں آخری وقت میں چھوڑ کر الگ ہوجاتا ہے ..........
از اشفاق احمد من چلے کا سودا صفحہ ٣٠٥
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
beautiful
hmmm
Zindagi ka talkh sach
Sabb ka shukriyaaa
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
Keep posting !!
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
hmmm nich
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)