true n nyc.....
محبت کی بے خودی بھی عجب بے خودی ہے. پہلے پہل اس میں صرف گھائل ہونے والے کو اپنے درد کا پتہ چلتا ہے اور باقی ساری دنیا بے خبر ہوتی ہے ___
اور پھر رفتہ رفتہ وہ مقام بھی آ جاتا ہے جب ساری دنیا کو اس جنوں کا پتہ چل جاتا ہے مگر جو خود اس دور جنوں سے گزر رہا ہوتا ہے صرف اسی کو خبر نہیں ہوتی کہ وہ ایک چلتا پھرتا اشتہار بن چکا ہے اور جہاں سے وہ گزرتا ہے فسانہ بن جاتا ہے ___!"
___________
ہاشم ندیم کے ناول "ایک محبت اور سہی" سے
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
true n nyc.....
wah bohat umda
Abhi tu taza he parha hai..
/up
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
bohaat alaaa
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
saheee
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)