جو ہو سکے تو بانٹتے رہنا محبتیں
کہ ظلمتِ حیات میں یہ ہے چراغِ طور