Results 1 to 2 of 2

Thread: Zaat Ki Sakhawat

  1. #1
    Arslan's Avatar
    Arslan is offline ĠǻИďД ЬãċĦǻ
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default Zaat Ki Sakhawat


    یہ کبھی نہ سوچنا کہ سخی ہونے کے لئے تم کو دولت کی اور چیزوں کی اور ثروت کی ضرورت ہے۔ ایسا نہیں ہے بلکہ معاملے اس کے برعکس ہے۔ اگر تم دولت مند ہونا چاہتے ہو تو سخی ہو جاؤ اور دینا شروع کر دو۔ سوکھا کنواں اس لئے سوکھ جاتا ہے کہ وہ لوگوں کو پانی نہیں دیتا۔ جب وہ پانی نہیں دیتا تو اس کے اندر پھوٹنے والے سوتے سوکھ جاتے ہیں کہ یہ پانی آگے تو دیتا نہیں، اس کو پانی کی کیا ضرورت ہے۔ چناچہ اس کے اندر سوکھا پڑ جاتا ہے اور کنواں اندھا اور گندا ہوجاتا ہے۔ لوگوں کو بلاؤ اور ان کو دو۔ ان کو اپنی ذات کا کنواں پیش کرو کہ تم میں سے ڈول بھر بھر کر لے جائیں اور تمہیں پینا شروع کر دیں۔ ۔۔۔ ۔ !!۔ ۔۔۔

    (اشفاق اØ+مد)
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 09:28 PM.

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Zaat Ki Sakhawat

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Zaat Ki Sakhawat

    Nice sharing





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •