Results 1 to 10 of 10

Thread: Urdu Mai Lafz babo

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Urdu Mai Lafz babo


    اردو میں لفظ بابو ___ انگریزی نخوت Ú©ÛŒ دین ہے - Ú©Ú†Ú¾ Ù¾Ú‘Ú¾Û’ Ù„Ú©Ú¾Û’ ہندستانی جب انگریزوں Ú©ÛŒ نقل میں کوٹ پینٹ پہننے Ù„Ú¯Û’ اور منہ ٹیرھا کر Ú©Û’ انگریزی بولنے Ú©ÛŒ کوشش کرنے Ù„Ú¯Û’ تو انگریز بہادر Ù†Û’ انھیں___ babboon ___ یعنی نقل کرنے والا بندر کہنا شروع کر دیا جو کثیر الاستعمال ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے بابو بن گیا اور یہ اس وقت کےانگریز بہادر Ú©Û’ دفتری عملے Ú©Û’ لیے استعمال کیا جاتا تھا جو اپنے صاØ+بوں جیسا لباس زیب تن کرتے تھے -
    اسی طرØ+ "پھٹیک " _____ Fatigue ____ پنجابی زبان میں یہ لفظ جاروب Ú©Ø´ طبقے میں مستعمل ہے - اس Ú©Û’ علاوہ Ù…Ø+نت Ú©Ø´ اØ+باب Ú©Ùˆ جب اکٹھا کر Ú©Û’ Ø+کما" کسی بلا معاوضہ مشقتی کام پر بھیجا جاتا ہے تو وہ کام "پھٹیک" ہو جاتا ہے - یہ لفظ انگریزی Ú©ÛŒ دین ہے - اگلے دن میں ایک پرانے انگریز مورخ سر ولیم مڈلٹن Ú©ÛŒ کتاب ( India __ Before And After The Company .......) میں Ù¾Ú‘Ú¾ رہا تھا کہ ______ " ہندستان میں ریل Ú©Û’ نظام Ù†Û’ معاشرے Ú©Ùˆ بہت سی نئی ذاتیں دیں جن میں ___ پنجاب Ú©Û’ جفاکش جوانوں Ú©Ùˆ ریل Ú©ÛŒ پٹری بچھانے Ú©Û’ لیے دو آنہ روز Ú©ÛŒ اجرت پر بھرتی کیا جاتا تھا اور نخوت Ú©Û’ مارے انگریز انکو کسی کام سے اگر مخاطب کرتے تو "مسٹر ٹو آنا " کہہ کر Ø+قارت سے مخاطب کرتے جو Ø¢Ú¯Û’ Ú†Ù„ کر "ٹوانہ" صاØ+ب میں بدل گیا - دہلی Ú©Û’ لوگ Ú©Ú†Ú¾ پرہے Ù„Ú©Ú¾Û’ تھے - انکو وہائٹ کالر جابز چار آنہ روز پر دی جاتی تھیں ØŒ انکو Ø+قارت سے مسٹر فور آنہ بلاتے تھے جو کھرانہ صاØ+ب سے بدل گیا - جنوبی ہندستان کا ایک طبقہ Ø+ساب دان تھا ØŒ انکو منشی یا منیم Ú©ÛŒ نوکری Ú†Ú¾Û’ آنہ روز پر دی جاتی تھی انکو مسٹر سکس آنہ کہا جاتا تھا جو "مسٹر سکسینہ " سے بدل گیا - ریلوے سٹیشنز Ú©Û’ پلیٹ فارمز Ú©Û’ اوپر چائے Ú©Û’ سٹال لگانے والوں Ú©Ùˆ چائے والا کہا جاتا تھا جو چاولہ صاØ+ب سے بدل گیا - اسی طرØ+ Ú©ÛŒ اور بہت سی مثالیں دی گئی ہیں -
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 07:51 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •