aha wah wah............
وہ اس انداز کی مُجھ سے مُحبت چاہتا ہے
میرے ہر خواب پر اپنی حکومت چاہتا ہے
وہ کہتا ہے میں اُسکی ضرورت بن چُکا ہوں
تو گویا وہ مُجھے حسبِ ضرورت چاہتا ہے۔
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
aha wah wah............
bohaat khub
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
bohat ala
kya kehny
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
jee sahi
kia baat hay
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)