امتحان ہال میں ایک لڑکے کو پریشان دیکھ کر استاد نے لڑکے سے پوچھا۔ ”کیا سوال بہت مشکل ہے؟“ لڑکے نے جواب دیا۔ ”جی نہیں۔“ استاد نے پوچھا۔ ”تو پھر چپ چاپ کیوں بیٹھے ہو؟“ لڑکا بولا۔ ”جناب! سوچ رہا ہوں کہ اس سوال کا جواب میری کون سی جیب میں ہے
SD ki Basanti
Chal DhanoOo
I Love the feelings When U Hold My Hand....
​