Results 1 to 4 of 4

Thread: شاہ اہل الله

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default شاہ اہل الله

    شاہ اہل الله ØŒ شاہ ولی الله Ú©Û’ بھائی تھے - ایک رات اکیلے سفر کر رہے تھے انکو چاندنی رات میں دور ایک مسجد نظر آئ تو فجر تک مسجد میں رکنے کا ارادہ کیا - فجر Ú©Û’ وقت تک مسجد میں کوئی نمازی نہیں تھا - خیر انہوں Ù†Û’ اذان دی اور صفیں جو مسجد Ú©Û’ ایک کونے میں ڈھیر تھیں کھول کر بچھانا شروع کر دیں - اتنے میں ایک صف میں سے بہت بڑا سیاہ ناگ نکلا - Ø+ضرت شاہ اہل الله Ù†Û’ اپنی لاٹھی سے سانپ کا سر Ú©Ú†Ù„ دیا - نماز میں ان Ú©Û’ ساتھ کوئی نمازی شریک نہیں تھا لیکن جب انہوں Ù†Û’ نماز ختم Ú©ÛŒ تو اپنے ارد گرد جنات کا ایک ہجوم پایا - ایک سرکردہ جن بولا کہ آپ Ù†Û’ ہمارے ساتھی کا قتل کیا ہے اس لیے آپ پر شرعی Ø+د نافذ ہوگی - شاہ صاØ+ب کہنے Ù„Ú¯Û’ کہ بھائی میں Ù†Û’ تو آقا (ص) Ú©Û’ فرمان پر عمل کیا ہے جس میں آپ (ص) کا ارشاد ہے کہ موزی Ú©Ùˆ ختم کر دو قبل اس Ú©Û’ کہ وہ تمہیں ایذا پہنچائے - اس پر جنات میں مباØ+ثہ شروع ہو گیا کہ اس فرمان Ú©ÛŒ Ø+تمی تصدیق کون کرے گا ØŸ ایک بزرگ جن Ù†Û’ کہا کہ مدینہ شریف میں آقا (ص) Ú©Û’ جید صØ+ابی جن Ø+ضرت ظافر (رض) موجود ہیں یہ قضیہ ان Ú©Û’ پاس Ù„Û’ جایا جائے - جنات آنا" فانا" شاہ صاØ+ب Ú©Ùˆ مدینہ شریف Ù„Û’ گئے - مسجد نبوی Ú©Û’ قریبی جنگل میں نشست ہوئی - شاہ صاØ+ب کا مقدمہ پیش کیا گیا - Ø+ضرت ظافر (رض) Ù†Û’ فرمایا کہ میں خود اس مبارک Ù…Ø+فل میں موجود تھا جب آقا (ص) Ù†Û’ یہ الفاظ فرمائے تھے - اس دلیل اور گواہی پر شاہ صاØ+ب Ú©Ùˆ با عزت بری کر دیا گیا - علماء یہ تعلیم دیتے ہیں کہ اگر کوئی موزی جانور اچانک سامنے آئے تو اس Ú©Ùˆ تنبیہ کرنا چاہیے" اگر تم قوم جنات میں سے ہو تو غائب ہو جاؤ ورنہ مارے جاؤ Ú¯Û’" - اس واقعہ سے ایک اور بات ہوئی کہ شاہ اہل الله تابعین میں شمار ہونے Ù„Ú¯Û’ - ( تابعی ان ہستیوں Ú©Ùˆ کہتے ہیں جنہوں Ù†Û’ صØ+ابہ کرام رضوان الله اجمعین Ú©ÛŒ زیارت Ú©ÛŒ ہو) -



    (ڈاکٹر فضل Ù…Ø+مود Ú©ÛŒ کتاب لائف اینڈ ورکس آف شاہ ولی الله (رØ+) Ú©Û’ ایک ورق کا ترجمہ

  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: شاہ اہل الله

    Subhan Allah
    Jazak Allah khair

  3. #3
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default Re: شاہ اہل الله

    Jazak Allah Taala khair

  4. #4
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    36
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: شاہ اہل الله

    jazakALLAH Khar

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •