Ingrediants

1 پاو قیمہ
1 چھوٹی پیاز باریک کٹی ہوئ
2 ہری مرچ
ہرا دھنیہ پودینہ Ø+سب ضرورت

نمک کالی مرچ
1 ٹی سپون سویا ساس

Method

قیمہ کو نمک کالی مرچ ڈال کر ابال لیں۔پھر 2 ٹیبل سپون آئل اور باقی چیزیں ڈال کر صرف 3 سے 4 منٹ تک بھون لیں۔پف پیسٹری کو بیل کر چھری سے چورس کی شیپ کاٹے پھر ایک پرت پر تھوڑا سا قیمہ ڈال کر دوسری پرت اوپر رکھیں اور کانٹے کی مدد سے جوڑیں چاروں کناروں پر انڈہ پھینٹ برش سے لگائیں دوسری پرت رکھنے سے پہلے۔پھر برش سے اوپر بھی انڈا لگائیں اور پری ہیٹ اوون میں 200 پر 15 منٹ بیک کریں

2w6hr2g - Qeemay k Pateez