Page 2 of 7 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 11 to 20 of 70

Thread: ~ Tehreeri Muqabla ~

  1. #1
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,834
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    Pagal ~ Tehreeri Muqabla ~

    As_Salam_O_Alaikum

    Writers club mai aik naya mukabla shuru honay ja raha ha. Umeed hay ap sab is mai bharpoor shirkat karain gay..

    Jo log is competition main hisa lena chahty hain wo 2 weeks tak is thread main apni marzi se kisi bhi mozu par 'apni likhi hui' tehreer share kar sakty hain...

    2 week baad is thread ko close kar diya jaye ga..

    Competition k 3 hisey hon gay quarter final,semi final aur final..

    Jo member final win karay ga wo admin ki taraf sa inaam ka haqdar hu ga

    Rules:

    1. last date 30 april hay
    2. yahan hisa leney walay members he mukablay mai shirkat kar sakain gay.
    3. Is thread mai share ki gai tehreer edit nahi kar saktay.
    4. competition k baray main koi bhi faisla karny ka ikhtiyar admin team k pas hay...
    Last edited by Falling Tears; 23-04-2012 at 10:18 AM.
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

  2. #11
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,834
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    Default Re: ~ Tehreeri Muqabla ~

    han ji ap aik dafa muqabla shuru tu honay dain sab kuch clear hu jaey gaa..dont u worry...abhi sirf post krain kisi bhi topic par..baqi ki tensions sab chor dain
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

  3. #12
    The Prince's Avatar
    The Prince is offline میرا موبائل ہےناآپکے پاس۔
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Pakistan
    Posts
    839
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    35 Thread(s)
    Rep Power
    21474850

    Default Re: ~ Tehreeri Muqabla ~

    لمٹس بولے تو ، کم از کم اور زیادہ سے زیادہ۔
    Mhbt zps0200a907 - ~ Tehreeri Muqabla ~
    123 - ~ Tehreeri Muqabla ~

  4. #13
    The Prince's Avatar
    The Prince is offline میرا موبائل ہےناآپکے پاس۔
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Pakistan
    Posts
    839
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    35 Thread(s)
    Rep Power
    21474850

    Default Re: ~ Tehreeri Muqabla ~

    یہ ہماری بے Ø+سی۔۔۔

    چند دن پہلے میں راولپنڈی اسلام آباد Ú©Û’ ڈبل روڈ سے آفس سے واپس گھر جا رہا تھا، یہی کوئی سات بجے کا عشاء کا وقت تھا۔ ٹریفک سگنل Ú©ÛŒ وجہ سے رکنا پڑا۔ ایک نوجوان Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Ùˆ دیکھا جو کہ پورے لباس میں بلکہ Ø+جاب میں لپٹی ہوئی تھی۔ صرف چہرہ نظر آ رہا تھا۔ اسکے ہاتھوں میں اخبارات اٹھائے ہوئے تھے، اور وہ اس وقت ØŒ جب ہر کوئی یا تو اپنے گھروں Ú©Ùˆ روانہ ہوا ہوتا ہے، یا اپنے گھر Ú©Û’ اندر گرم Ù„Ø+اف میں گھسا سکون سے اپنے اہل Ùˆ عیال Ú©Û’ ساتھ Ú¯Ù¾ شپ لگا رہا ہوتا ہے، ہاکر (پھیری لگانے والا / والی) بنی ہوئی تھی اور ہر گاڑی Ú©Û’ قریب پہنچ کر تھوڑی دیر Ú©Û’ لیے رکتی، اور کوئی مثبت جواب نہ ملنے پر آگے بڑھ جاتی۔ جب وہ ہماری گاڑی Ú©Û’ پاس سے گذری تو میری نظر اسکی آنکھوں پر Ù¾Ú‘ÛŒ جہاں دنیا جہان Ú©ÛŒ یاس ہی نظر آئی، لیکن اشکوں میں ڈوبی ہوئی۔ بس ایک لمØ+ہ ہی چاہیے تھا کہ اشک اس Ú©Û’ گر Ù¾Ú‘Ù†Û’ Ú©Ùˆ بے قرار تھے۔ خدا Ú©ÛŒ قسم اگر کوئی کار میں سے اتر کر صرف اسکی طرف بڑھ جاتا تو اسنے وہیں Ú©Ú¾Ú‘Û’ Ú©Ú¾Ú‘Û’ رونا شروع کر دینا تھا، بے بسی Ú©Û’ مارے۔
    کیا یہ وقت جب عشاء Ú©ÛŒ نماز Ú©ÛŒ تیاریاں ہو رہی ہوتی ہیں، کوئی رزق کمانے کا ہوتا ہے؟ اور وہ اُس وقت رزق Ú©ÛŒ تلاش میںتھی۔ لیکن Ú©Ù† لوگوں سے اپنا Ø+Ù‚ طلب کر رہی تھی، جو بے Ø+س تھے۔ جن Ú©Ùˆ صرف یہ اØ+ساس تھا کہ وہ کب اپنے گھر پہنچے Ú¯Û’ ØŒ اس گھر میں جو پتھروں کا بنا ہوا ہے۔ کنالوں Ú©Û’ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ یا دو دو ØŒ تین تین منزلہ ہے، بہترین طریقے سے آراستہ ہے۔ لاکھوںکی گاڑی میںبیٹھے ہوئے ہیں، لیکن مجال ہے کہ جو انکے کانوں پر جوں تک رینگی ہو۔ ہاں یہ ضرور دیکھا میں Ù†Û’ کہ اخبار تو شاید ہی کسی Ù†Û’ خریدا ہو، لیکن بری نظر اس جوان Ù„Ú‘Ú©ÛŒ پر سب Ù†Û’ ڈالی۔کوئی بھی ایسا نہیں تھا کہ اپنی گاڑی سے اتر کر اس Ú©Ùˆ شاباش بھی دیتا کہ خود داری بہت ہے، پھر اسکے سر پر ہاتھ پھیر کر اپنی بیٹی، بہن بنا کر اسکو Ø+وصلہ دیتا۔ اسکو کہتا کہ وہ گھر جائے، اور اﷲ سے دعا مانگے وہ بہتر کرے گا۔ لیکن اگر کوئی اترتا بھی تو صرف اس لیے کہ اپنی گاڑی کا پچھلا دروازہ کھولے، اور اس میں اس Ú©Ùˆ بٹھائے۔ اور چند لمØ+ÙˆÚº Ú©ÛŒ عیاشی Ú©Û’ لیے اسکو زبردستی Ù„Û’ جائے۔لعنت ہے ایسوں پر۔
    یہ کسی Ù†Û’ نہ سوچا کہ بیچاری کتنی مجبور Ùˆ لاچا ر ہو Ú¯ÛŒ جو ایسے وقت میں رزق ڈھونڈ رہی ہے جب چرند پرند بھی اپنے اپنے گھروں میں دبکے بیٹھے ہوتے ہیں۔ اسکو کیا کیا مجبوریاں ہوں گی۔ ہوسکتا ہے کہ اسکا باپ معذور ہو، بہن بھائی چھوٹے ہوں، گھر میں کوئی اور کمانے والا نہ ہو، یا وہ اگر صبØ+ Ú©Û’ وقت کہیں نوکری کر بھی رہی ہوگی تو اسکی آمدنی Ú©Ù… ہوگی، گھر کا خرچہ نہیں پورا ہوتا ہو گا۔لیکن کوئی بھی اسکی مدد Ú©Û’ لیے تیار نہیں ہوا۔ تیار کیوں ہوتا۔ آج Ú©ÛŒ اس دنیا میں مغربیت اپنے پنجے اس Ø+د تک ہماری جڑوں میں دھنس Ú†Ú©ÛŒ ہے کہ جس طرØ+ وہاں اگر کوئی ہمسائے میں مر جائے تو جب تک اسکی لاش سے تعفن اٹھ کر پورے پلازے میں یا Ù…Ø+Ù„Û’ میں نہ پھیل جائے کسی Ú©Ùˆ بھی پتہ نہیں چلتا ۔یہ تو بہت بڑی بات ہے۔ وہاں تو کسی Ú©Ùˆ یہ بھی علم نہیں ہوتا کہ انکے ہمسائے میں کون رہتا ہے؟ اسی طرØ+ ہمیں بھی صرف اپنی فکر کھائے جا رہی ہے۔ یہ فکر ہے کہ گھر میں کیا ہو رہا ہوگا، کوئی بچہ بیمار نہ ہو گیا ہو، بیگم Ú©Ùˆ خریداری بھی کرانی ہے۔۔۔ یہ نہیں سوچیں Ú¯Û’ کہ جب تک اجتماعی سوچ ہم لوگوں میں جنم نہیں Ù„Û’ گی، ہم لوگ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔
    یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں، اس طرØ+ Ú©Û’ ہزاروںواقعات پورے پاکستان میں ہر وقت ہر جگہ رونما ہوتے رہتے ہیں۔لیکن شاید Ù…Ø+ترم عبدالستار ایدھی Ú©Û’ علاوہ کوئی بھی دل میں درد نہیں رکھتا۔انصار برنی بھی اسی دنیا سے تعلق رکھتے ہیں۔ لیکن کیا کوئی اور برنی یا ایدھی نہیں پیدا ہو سکتا۔یقینا ہو سکتا ہے، لیکن عوام Ú©Ùˆ دوسروے کاموں میں الجھا دیا گیا ہے تو کوئی اس طرف کیا توجہ دے گا۔ کویت Ú©Û’ سلطا Ù† Ù†Û’ اپنی سالگرہ Ú©Û’ موقع پر اپنی پوری عوام Ú©Ùˆ ایک سال تک راشن مفت فراہم کرنے کا Ø+Ú©Ù… جاری کیا ہے۔ جب کہ ہمارے یہاں جو لوگوں Ú©Ùˆ میسر ہے وہ بھی مختلف Ø+یلے بہانوں سے چھیننے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ جا رہی ہے۔ بچے عین کسی چوراہے پر آکر گاڑی کا فرنٹ شیشہ صا ف کر رہے ہوتے ہیں، کوئی چنبیلی Ú©Û’ پھول Ú©ÛŒ مالائیں بنائے بیچ رہا ہوتا ہے۔ کتنے لوگ یہاں لاکھوں ØŒ کروڑو Úº میں کھیلنے والے ہیں، تو کیا صرف ایک فیملی Ú©Ùˆ نہیں سنبھال سکتے۔بہت افسوس ہوتا ہے جب بھی میں کسی ایسے موقع پر کسی بے بس کا سامنا کرتا ہوں تو اپنی بے بسی پر میرا خون Ú©Û’ آنسو رونے Ú©Ùˆ دل چاہتا ہے۔ اور دل سے یہ دعا نکلتی ہے کہ اے اﷲ مجھے اتنی دولت عطا کر دے کہ تیرے یہ باپردہ لوگ گھروں میں رہ کر تیری عبادت کریں، اور تیرا شکر ادا کریں، کہ میں ان Ú©Ùˆ اس Ø+د تک سپورٹ کر سکوں کہ وہ کسی Ú©Û’ آگے ہاتھ نہ پھیلائیں۔اگرچہ وہ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ بھی ہاتھ نہیں پھیلا رہی تھی، یہ ہی اسکی خود داری تھی، لیکن کیا کسی Ù†Û’ کبھی یہ سوچا ہے کہ اﷲ نہ کرے کبھی اسکے گھر Ú©Û’ کسی فرد پر یہ وقت آئے جب وہ اپنے خاندان Ú©Û’ لیے اس طرØ+ وقت بے وقت Ù…Ø+نت کرتا دکھائی دے، شدید جاڑے Ú©ÛŒ سردی ہو یا آگ اگلتی گرمی، اسنے اپنے گھر کا چولہا ہر Ø+ال میںجلتے رکھنا ہے۔
    کاش کہ ہم میں یہ بے Ø+سی ختم ہوجائے، کاش۔۔۔
    Mhbt zps0200a907 - ~ Tehreeri Muqabla ~
    123 - ~ Tehreeri Muqabla ~

  5. #14
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: ~ Tehreeri Muqabla ~

    hmm sahi kha waqie hum behis hochuke hian...sirf aik ghar ko he support karley tu aik hissa tu dal he dey gai leken hum koshish he nahi kartey..barhte he nai ...aik tasver aj nazron se guzri thi jis per likha tha ke "horan aram se bajae qoum so rahe hia " kab hogi wo subha roshan subha ...

    Prince app apni yeh Tehrer Writer club section mian new thread bana kar bhi share kardain,...

  6. #15
    The Prince's Avatar
    The Prince is offline میرا موبائل ہےناآپکے پاس۔
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Pakistan
    Posts
    839
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    35 Thread(s)
    Rep Power
    21474850

    glass Re: ~ Tehreeri Muqabla ~

    Quote Originally Posted by naz View Post
    hmm sahi kha waqie hum behis hochuke hian...sirf aik ghar ko he support karley tu aik hissa tu dal he dey gai leken hum koshish he nahi kartey..barhte he nai ...aik tasver aj nazron se guzri thi jis per likha tha ke "horan aram se bajae qoum so rahe hia " kab hogi wo subha roshan subha ...

    Prince app apni yeh Tehrer Writer club section mian new thread bana kar bhi share kardain,...
    pasand krne ka boht shukria.
    yahan to is liyay share ki hay k muqablay main shirkat ho jaye. baki je sa aap munasib smjhen.
    Mhbt zps0200a907 - ~ Tehreeri Muqabla ~
    123 - ~ Tehreeri Muqabla ~

  7. #16
    naponnamja's Avatar
    naponnamja is offline ناپن نمجا
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    pk
    Posts
    683
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    515 Thread(s)
    Rep Power
    21474850

    Default Re: ~ Tehreeri Muqabla ~

    kia roman urdu main bhi likh sakty hain
    ------------------------------------------------
    اپنے دشمن سے زیادہ اپنے گناہوں سے ڈرو کیوں کہ تمھارے گناہ، تمھارے دشمن سے زیادہ خطرناک ہیں.
    ------------------------------------------------

  8. #17
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Rep Power
    21474863

    Default Re: ~ Tehreeri Muqabla ~

    hmm mai sher to karon gi par shayad paricpet na kar paon q k mera sundy off hota hia or yahan comp mai all week shering karni parti hia...
    Last edited by Falling Tears; 19-04-2012 at 06:15 PM.

  9. #18
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: ~ Tehreeri Muqabla ~

    Quote Originally Posted by naponnamja View Post
    kia roman urdu main bhi likh sakty hain
    dil chahey jaise likhye

  10. #19
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: ~ Tehreeri Muqabla ~

    Quote Originally Posted by sweet.kiran View Post
    hmm mai sher to karon gi par shayad paricpet na kar paon q k mera sundy off hota hia or yahan comp mai all week shering karni parti hia...

    i think all week ka nahi hia yeh coz yaha khud se likhna hia tu shayd week main aik bar he likha jaye ga
    @Falling Tears; agar mai ghalat hn tu plz clear kardain

  11. #20
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: ~ Tehreeri Muqabla ~

    Quote Originally Posted by The Prince View Post

    pasand krne ka boht shukria.
    yahan to is liyay share ki hay k muqablay main shirkat ho jaye. baki je sa aap munasib smjhen.


    je is main tu share karna he hia leken agar alag bhi share kiya jaye tu acha hia ..sub se pheley jo comp k lye likha hia wo comp main he share hoga uske bad he section main

Page 2 of 7 FirstFirst 1234 ... LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •