Ø+ضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے رواہت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا۱
"جب میر ی امت میں ۱۵ خصلتیں پیدا ہو جائیں تو اسمیں مصیبتیں نازل ہونا شرع ہو جائیں گی"
۱:جب سرکاری مال داتی ملکیت بنا لیا جائے۔
۲:امانت کو مالِ غنیمت سمجھ لیا جائے۔
Û³:زکوتہ جرمانہ Ù…Ø+سوس ہو Ù†Û’ Ù„Ú¯Û’
۴:شوہر بیوی کی اطاعت کرنے لگے۔
۵:اور ماں کی نا فرمانی کرے۔
۶:ادمی دوستوں سے بھلایئ کرے۔
۷:اور ماں باپ پر ظلم و زیادتی کرے۔
۸:مساجد میں شور مچایا جائے۔
۹:قوم کار ذیل ترین ادمی اسکا سربرہ بن جاءے۔
۱۰:ادمی کی عزت اس کی بڑائء کے ڈر سے ہو نے لگے۔
۱۱:نشہ آور اشیا کھم کھلا استعمال ہو نے لگیں۔
۱۲:مرد ریشم پہننے لگیں۔
۱۳:الات مو سیقی عام ہو جائیں۔
۱۴:گانے والی لڑکیا ں فراہم کیجائیں اور۔
۱۵:لوگ اگلے وقت کے لوگوں پر لعن طعن کر نے لگیں۔

فرمایا۱جب ایسا ہو تو لوگوں Ú©Ùˆ چاہیے کہ وہ ہر وقت عذاب الہی کا اکر یں خواہ وہ سرخ اندھی Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں ائے یا ز لزلےکی طرØ+ صورت میں یا اصØ+اب سبت Ú©ÛŒ طرØ+ صورتیں مسخ ہونے Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں۔