حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے رواہت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۱
"جب میر ی امت میں ۱۵ خصلتیں پیدا ہو جائیں تو اسمیں مصیبتیں نازل ہونا شرع ہو جائیں گی"
۱:جب سرکاری مال داتی ملکیت بنا لیا جائے۔
۲:امانت کو مالِ غنیمت سمجھ لیا جائے۔
۳:زکوتہ جرمانہ محسوس ہو نے لگے
۴:شوہر بیوی کی اطاعت کرنے لگے۔
۵:اور ماں کی نا فرمانی کرے۔
۶:ادمی دوستوں سے بھلایئ کرے۔
۷:اور ماں باپ پر ظلم و زیادتی کرے۔
۸:مساجد میں شور مچایا جائے۔
۹:قوم کار ذیل ترین ادمی اسکا سربرہ بن جاءے۔
۱۰:ادمی کی عزت اس کی بڑائء کے ڈر سے ہو نے لگے۔
۱۱:نشہ آور اشیا کھم کھلا استعمال ہو نے لگیں۔
۱۲:مرد ریشم پہننے لگیں۔
۱۳:الات مو سیقی عام ہو جائیں۔
۱۴:گانے والی لڑکیا ں فراہم کیجائیں اور۔
۱۵:لوگ اگلے وقت کے لوگوں پر لعن طعن کر نے لگیں۔

فرمایا۱جب ایسا ہو تو لوگوں کو چاہیے کہ وہ ہر وقت عذاب الہی کا اکر یں خواہ وہ سرخ اندھی کی شکل میں ائے یا ز لزلےکی طرح صورت میں یا اصحاب سبت کی طرح صورتیں مسخ ہونے کی شکل میں۔