Results 1 to 5 of 5

Thread: Islam Ki Nishana Saniya

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Islam Ki Nishana Saniya


    اس روز عطیہ بڑے موڈ میں تھیں۔ کہنے لگیں آج Ú©Ù„ عرش پر بہت خوشیاں منائی جارہی ہیں۔ چراغاں ہو رہا ہے۔ Ø+ضور دولہا بنے ہوئے ہیں۔ پھولوں Ú©Û’ ہار پہنے ہوئے ہیں۔ گلاب Ú©ÛŒ پتیاں نچھاور ہو رہی ہیں۔ سب خوشیاں منا رہے ہیں۔
    کہتے ہیں' اسلام کی نشاۃ ثانیہ کا دور شروع ہونے والا ہے۔ عرش اور فرش ایک دوسرے کے قریب آ جائیں گے۔ پاکستان اس دور کا گہوارہ ہو گا۔ وہ رک گئی' پھر وقفے کے بعد کہنے لگی' میں نے دیکھا ہے کہ صدر پاکستان کی کرسی خالی پڑی ہے۔ وہاں کالا جھنڈا لگا ہوا ہے۔ جو شخص ان کی جگہ لے گا وہ بہت سخت گیر آدمی ہو گا۔ اس کی ڈاڑھی گھنی ہے۔ آنکھیں سبز ہیں۔ میں دیکھ رہی ہوں کہ ایک خونین جنگ ہو گی۔ ایسٹ پاکستان ہمارے ہاتھ سے نکل جائے گا۔ کشمیر ہمیں مل جائے گا۔ پاکستان کے علاقے میں وسعت ہو گی۔ ہم دلی پر قابض ہوجائیں گے۔
    اس روز عطیہ بڑے جوش میں تھی وہ مسلسل باتیں کئے جا رہی تھی۔ شہاب اور میں Ú†Ù¾ چاپ بیٹھے سن رہے تھے۔ پھر شہاب بولا کہنے لگا' Ù…Ø+ترمہ Ú©Ú†Ú¾ ایسی باتیں بھی تو ہیں جو آپ عرصہ دراز سے دیکھ رہی ہیں لیکن وہ وقوع پذیر نہیں ہوتیں۔
    ہاں وہ بولی کچھ ایسی باتیں بھی ہیں۔ لیکن نشاۃ ثانیہ کی بات تو ہوکر رہے گی۔ چاہے آج ہو یا چالیس سال بعد۔ اور پاکستان نشاۃ ثانیہ کا مرکز ہو گا۔ یہ تو طے شدہ باتیں ہیں۔
    ممتاز مفتی' الکھ نگری'صفØ+ہ:356
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 09:03 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default re: Islam Ki Nishana Saniya


  3. #3
    Hijaab's Avatar
    Hijaab is offline جنوں صفت
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Rep Power
    11381706

    Default re: Islam Ki Nishana Saniya

    hmmmmmmmmm, SQ is per zara apne alfaz mein roshni dalein. baat samjh to aa rahi hai kise had tak. lekin aap aur exampls de sakte hein?


  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default re: Islam Ki Nishana Saniya

    nice sharing

    eq2hdk - Islam Ki Nishana Saniya

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    753
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    308 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default re: Islam Ki Nishana Saniya

    good

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •