اسسلام علیکم
کرتے ہے پر ہمے اسے دینی باتوں مے بھی استمعال نہیں کرنا چاہیے Shortcut use ہم سب کہیں پر بھی
الله پاک کا نام ادب سے لینا چاہیے اسلئے الله عزوجل کے ہر نام کے آگے "عزوجل یا پاکا یا جللے جلا لہو لکھا جاتا ہے یا کہا جاتا ہے
یا ص لکھنے کے بجاے S.A.W. ویسے ہی ہمارے نبی کرم صلی اللہٰ عالیہ و سلم کے نام کے آگے
صلی اللہٰ عالیہ و سلم لکھنا اور کہنا چاہیے اور صحابہ اکرام کے نام کے آگے رضی الله عنہ لکھے اور اولیا اکرام کے نام کے آگے رحمت الله علیه لکھے اور کہے
ہر مسلم نے روزانہ کی زندگی مے اسکی عادت ڈالنی چاہیے اور اپنی گلتی کو سدھارنا چاہیے