wah wah
محبت ایک دریا کی مانند ہے جسکی ایک بوند کبھی کسی کو سیراب کر دیتی ہے تو کوئی محبت پا کر بھی پیاسا رہتا ہے ۔۔۔
کسی نے سچ کہا ہے محبت اندھی ہوتی ہے اسکا اندازا وہی کر سکتا ہے، جس نے محبت کی ہو کیونکہ محبت میں مبتلا انسان بس عشق کی آنکھوں سے دیکھتا اور سنتا ہے،باقی باتیں اسکے لئے بیکار ہیں ۔۔۔
ہمارے بزرگ کہتے تھے،محبت بذات خود ایک جنگل ہے جس میں کوئی اپنی مرضی سے داخل نہیں ہوتا لیکن جو داخل ہوتا جاتا ہے واپسی کا راستہ بھول جاتا ہے،اگر اس جنگل سے نکل بھی آئے تو خود کو وہیں چھوڑ آتا ہے اور پھر اُسے اپنا آپ پانے ،ڈھونڈنے اور دوبارہ سروائیو کرنے میں وقت لگتا ہے۔۔۔
محبت کا جذبہ اللہ تعالیٰ کی خاص عنائت ہے مگر یہ ہر کسی کونصیب نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔
“یہ وہ نغمہ جو ہر ساز پہ گایا نہیں+جاتا“
کسی کی ڈائری سے ایک ورق
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
Sukur Hai Allah ka ..
achi sharing hia
Bohat umdaa
محبت کا جذبہ اللہ تعالیٰ کی خاص عنائت ہے مگر یہ ہر کسی کونصیب نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔
“یہ وہ نغمہ جو ہر ساز پہ گایا نہیں+جاتا“
theak.
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)
umda likha hai
umda
Awesome
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا