جب تم میں سے کوئی شخص اچھی طرح وضو کرے اور پھر نماز کے لیے جائے تو جب بایاں پاؤں اٹھائے گا تو اس سے ایک گناہ معاف کر دیا جائے گا، اور دایاں پاؤں اٹھانے پر اس کے لیے ایک نیکی لکھی جائے گی اور یہ سلسلہ مسجد میں داخل ہونے تک جاری رہے گا.
(مستدرک حاکم،
حدیث # 899،
درجہ: صحیح،
کتاب الصلوۃ،
باب: امامت اور نمازِجمعہ،
راوی: ابن عمر رضی اللہ عنہما)
Last edited by Arslan; 20-04-2012 at 04:21 PM.
جزاك اللهُ خيراً