The Noble Qur'an - القرآن الكريم
بلکہ وہ کون ہے جو بے قرار شخص کی دعا قبول فرماتا ہے جب وہ اسے پکارے اور تکلیف دور فرماتا ہے اور تمہیں زمین میں(پہلے لوگوں کا) وارث و جانشین بناتا ہے؟ کیا اللہ کے ساتھ کوئی (اور بھی) معبود ہے؟ تم لوگ بہت ہی کم نصیحت قبول کرتے ہوo
(النمل-62)
Or, Who grants the supplication of the anxiety-stricken caller when he calls upon Him and Who removes the trouble and makes you successors and inheritors (of the predecessors) in the earth? Is there any (other) God besides Allah? You people accept advice but little..