Results 1 to 5 of 5

Thread: "غزل"

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    candel "غزل"

    "غزل"
    ،،،،،،،
    کتنا دلکش سا یہ رنگین نظارا ہے صنم ۔
    میرے ہاتھوں میں جو یہ ہاتھ تمھارا ہے صنم

    جھلملاتی ہوئی یہ رات کچھ ایسی ہے صنم ،
    میرے آنچل میں کوئی جیسے ستارا ہے صنم,

    تیرے لفظوں کی مہک ہی تو میرے ساتھ رہی ،
    تیری خوشبو کو جو نس نس میں اتارا ہے صنم ،

    چل کہیں اور چلیں دور افق سے بھی صنم،
    اب کوئی ہو کہ نہ ہو ساتھ تمھارا ہے صنم ،

    تیرے ہونٹوں کے تبٓسم سے بھی پیارا ہے صنم،
    تیرے گالو ں کے اسی تل نے تو مارا ہے صنم ،
    Last edited by T@nHA.D!L; 20-04-2012 at 05:42 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •