Results 1 to 6 of 6

Thread: غزل

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    candel غزل

    غزل


    دیکھ ویرانے پہ اپنا Ø+شم تنہا بیٹھ کر
    تزک - غم تو کۓ جا رقم تنہا بیٹھ کر

    تارک الدنیا سمجھ بیٹھے ہیں مجھ کو معترض
    میں رفو کرتا ہوں اپنے زخم تنہا بیٹھ کر

    چاند نہ تارے نہ تو نہ مطربہ نہ جام ہے
    پھر سجا بیٹھا ہوں سونی بزم تنہا بیٹھ کر

    دل پہ ہے آسیب - عشق اور سوچ میں اتنے رقیب
    دیکھتا ہوں ذہن و دل کا رزم تنہا بیٹھ کر

    برف آنکھیں ، بول پتھر یاد جب آئیں مجھے
    خون کے دریا بہائے چشم تنہا بیٹھ کر
    Last edited by T@nHA.D!L; 20-04-2012 at 06:02 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •