حضرت علی رضی اللہ عنہ کاقول ہےکہ جسےپانچ نعمتیں مل گئیں توسمجھےکہ مجھےدنیاکی سب نعمتیں مل گئیں۔
1 شکرکرنےوالی زبان
2 ذکرکرنےوالادل
3 مشقت اٹھانےوالابدن
4 وطن کی روزی
5 نیک بیوی
نعمتیں کھا تےکھا تےدانت ٹوٹ جاتےہیں لیکن شکرکرتےہوئےزبان نہیں گھستی۔اللہ تعالیٰ فرماتےہیں اگرتم شکرکروگےتوضروربہ ضرورنعمتیں زیادہ کردوں گا۔ایک شکرعملی طورپرہوتاہےاوراسکاکم سےکم ورجہ یہ ہےکہ زبان سےہروقت شکراداکرتےرہیں۔آج انسان کےاندرقناعت نظرنہیں آتی وہ اوپرسےاوپرجانےکی کوشش کرتاہے۔مفہوم حدیث ہےکہ اگرانسان کوسونےکاایک جنگل دےدیاجائےتوایک اورکاسوال کرنےلگےگا۔