Results 1 to 4 of 4

Thread: قصص الانبیاء سے ماخوذ

  1. #1
    Arslan's Avatar
    Arslan is offline ĠǻИďД ЬãċĦǻ
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default قصص الانبیاء سے ماخوذ

    یک مرتبہ Ø+ضرت سلیما Ù† عليه السلام نہر Ú©Û’ کنارے بیٹھے ہوئے تھے کہ ان Ú©ÛŒ نگاہ ایک چیونٹی پر Ù¾Ú‘ÛŒ جو گیہوں کا ایک دانہ Ù„Û’ کر نہر Ú©ÛŒ طرف جارہی تھی ØŒ Ø+ضرت سلیما Ù† عليه السلام اس Ú©Ùˆ بہت غور سے دیکھنے Ù„Ú¯Û’ ØŒ جب چیونٹی پانی سے Ù†Ú©Ù„ÛŒ تواچانک ایک مینڈ Ú© اپنا سر پانی سے نکالا اور اپنا منھ کھولا تو یہ چیونٹی اپنے دانہ Ú©Û’ ساتھ اس Ú©Û’ منھ میں Ú†Ù„ÛŒ گئی، میڈک پانی میں داخل ہو گیا اور پانی ہی میں بہت دیر تک رہا ØŒ سلیمان Úº اس Ú©Ùˆ بہت غور سے دیکھتے رہے ،ذرا ہی دیر میں مینڈک پانی سے نکلا اور اپنا منھ کھولا تو چیونٹی باہر Ù†Ú©Ù„ÛŒ البتہ اس Ú©Û’ ساتھ دانہ نہ تھا۔Ø+ضرت سلیمان عليه السلام Ù†Û’ ا س Ú©Ùˆ بلا کر معلوم کیا کہ ”ماجرہ کیاتھا اور وہ کہاں گئی تھی“ اس Ù†Û’ بتایا کہ اے اللہ Ú©Û’ نبی آپ جو سمندر Ú©ÛŒ تہہ میں ایک بڑا کھوکھلا پتھر دیکھ رہے ہیں ØŒ اس Ú©Û’ اندر بہت سے اندھے کیڑے Ù…Ú©ÙˆÚ‘Û’ ہیں، اللہ تعالی Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ وہاں پر پیدا کیا ہے، وہ وہا Úº سے روزی تلاش کرنے Ú©Û’ لیے نہیں Ù†Ú©Ù„ سکتے‘ اللہ تعالی Ù†Û’ مجھے اس Ú©ÛŒ روزی کا وکیل بنایا ہے ØŒ میں اس Ú©ÛŒ روزی Ú©Ùˆ اٹھا کر Ù„Û’ جاتی ہو Úº اور اللہ Ù†Û’ اس مینڈک Ú©Ùˆ میرے لیے مسخر کیا ہے تاکہ وہ مجھے Ù„Û’ کر جائے ØŒ اس Ú©Û’ منھ میں ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے پانی مجھے نقصان نہیں پہنچاتا، وہ اپنا منھ بند پتھر Ú©Û’ سوراخ Ú©Û’ سامنے کھول دیتا ہے ØŒ میں اس میں داخل ہو جاتی ہوں ØŒ جب میں اس Ú©ÛŒ روزی اس تک پہنچا کر پتھر Ú©Û’ سوراخ سے اس Ú©Û’ منھ تک آتی ہوں تو مینڈک مجھے منہ سے باہر نکال دیتا ہے Û” Ø+ضرت سلیما Ù† عليه السلام Ù†Û’ کہا: ”کیا تو Ù†Û’ ان کیڑوں Ú©ÛŒ کسی تسبیØ+ Ú©Ùˆ سنا “ چیونٹی Ù†Û’ بتایا : ہاں! وہ سب کہتے ہیں : یا من لاینسانی فی جوف ہذہ اللجۃ ”اے وہ ذات جو
    مجھے اس گہرے پانی کے اندر بھی نہیں بھولتا“ ۔

    .................. قصص الانبیاء سے ماخوذ .............

  2. #2
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    36
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: قصص الانبیاء سے ماخوذ

    zaberdast sharing ha........ aak hm hy gu ALLAH sy atny door ho rhey hyy

  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: قصص الانبیاء سے ماخوذ

    JazakaAllah...Kiya zabradast cheez share ki

    Allah bless u

  4. #4
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: قصص الانبیاء سے ماخوذ

    Bohat Zabardast
    Jazak Allah Khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •