جزاك اللهُ خيراً
عمر بن السلمہ(رضی الله تعالیٰ عنہ) سے روایت ہے کہ:
ایک دفعہ میں الله کے رسول(صلى الله عليه واله وسلم) کے ہمرا کھانا کھا رہا تھا اور میں (کھانے کے) برتن کی تمام اطراف سے کھا رہا تھا.
تو الله کے رسول(صلى الله عليه واله وسلم) نے فرمایا: " برتن کی اس طرف سے کھاؤ جو تمہارے نزدیک ہے "
بخاری:: کتاب 7 : جلد 65 : حدیث 289
جزاك اللهُ خيراً