Results 1 to 5 of 5

Thread: سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا,,,جوش ملیح آبادی

  1. #1
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    duaon mein
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    8 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا,,,جوش ملیح آبادی

    سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا
    جا تجھے کشمکشِ دہر سے آزاد کیا

    وہ کریں بھی تو کن الفاظ میں تیرا شکوہ
    جن کو تیری نگہِ لطف نے برباد کیا

    دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا
    جب چلی سرد ہوا، میں نے تجھے یاد کیا

    اے میں سو جان سے اس طرزِ تکلم کے نثار
    پھر تو فرمائیے، کیا آپ نے ارشاد کیا

    اس کا رونا نہیں کیوں تم نے کیا دل برباد
    اس کا غم ہے کہ بہت دیر میں برباد کیا

    اتنا مانوس ہوں فطرت سے، کلی جب چٹکی
    جھک کے میں نے یہ کہا، مجھ سے کچھ ارشاد کیا

    مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید
    لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا

    جوش ملیح آبادی


  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا,,,جوش ملیح آبادی


    مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید
    لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا



  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا,,,جوش ملیح آبادی

    khoob
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا,,,جوش ملیح آبادی

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default Re: سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا,,,جوش ملیح آبادی


    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا,,,جوش ملیح آبادی

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    lahore
    Posts
    529
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    144 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default Re: سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا,,,جوش ملیح آبادی

    La'jawaab!
    "Relationships Never Die A Natural Death.They R Alwayz Murdered"......
    Think About It........!!!

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •