Results 1 to 2 of 2

Thread: آدمی

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel آدمی

    ایک انتہائی ضعیف آدمی،جو جنگل سے لکڑیاں کاٹ اور بیچ کر اپنی زندگی کے دن کاٹ رہاتھا۔ایک بار لکڑی کاگٹھر کچھ زیادہ ہوگیا ۔ راستےمیں گٹھر کے سر پر سے گر پڑااور کوئی مدد کرنے والاموجود نہیں تھا جو گٹھر اٹھاکر اس کے سر پر رکھ سکے۔مجبور ہوکر اسنے خداتعالیٰ سے یوں دعامانگی۔ اے اللہ مجھے موت دے دے۔
    Ø+Ú©Ù… باری تعالیٰ پر ملک کافرشتہ اسکی روØ+ قبض کرنے Ú©Û’ لئے آپہنچا۔فرشتے Ú©Ùˆ دیکھتے ہی اس ضعیف آدمی Ù†Û’ اس فرشتے سے کہا: جناب ذرااس گھٹری میں ہاتھ لگاکر میرے سر پر رکھ دیجئے۔


    امثال آصف الØ+کیم سے ایک Ø+کایت
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 07:50 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •