gud../
تو کیا Ùˆ Û Ø§ØªÙ†ÛŒ سÛولت سے مجھے بھول گئی
تو کیا Ùˆ Û Ø§ØªÙ†ÛŒ سÛولت سے مجھے بھول گئی
تو کیا ÙˆÛ Ø³Ø§Ø±ÛŒ ریاضت میری Ùضول گئی
مجھے بھلا دیا Ûوتا Ùقط تو جائز تھا
ÙˆÛ Ù…ÛŒØ±Û’ ساتھ مگر خود Ú©Ùˆ بھی تو بھول گئی
لڑکپنے میں بڑھاپے کے آ گئے آثار
میں خود کو تھامنے لپکا تو سانس پھول گئی
کبھی کسی نے مجھے آنکھ بھر کے دیکھ لیا
تو تیری یاد اچانک Ûوا میں جھول گئی
ÙˆÛ Ø´Ø§Ù… جب سے تیرے غم سے پھیر لیں آنکھیں
ÙˆÛ Ø´Ø§Ù… خود میرے گھر سے بÛت ملول گئی
عجب طرØ+ سے Ûوئی منقسم مساÙت٠دل
سÙر Ú©Ûیں، تو Ú©Ûیں راستوں Ú©ÛŒ دھول گئی
Armaghan Khan
gud../
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)
Khoob!
"Relationships Never Die A Natural Death.They R Alwayz Murdered"......
Think About It........!!!
سو نائس!!!۔
Thanks' dosto