Results 1 to 5 of 5

Thread: Az Ashfaque Ahmed Zawiya 2 Safah 283

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Az Ashfaque Ahmed Zawiya 2 Safah 283


    یاد رہے کہ آدمی کبھی بھی پیسے Ú©Û’ بل پر Ú†Ù„ کر دوسرے آدمی سے نہیں مل سکتا ہے - ہم انسانوں سے Ø+سد بھی کرتے ہیں ØŒ غصہ بھی رکھتے ہیں ØŒ اور غیبت بھی کرتے ہیں لیکن آدمی کا آدمی سے ملنے Ú©Ùˆ دل بھی ضرور کرتا ہے ØŒ اور انسان انسان سے ملے بغیر مکمل ہو ہی نہیں سکتا -

    ایک بیچارہ آدمی تھا - اسکول ٹیچر ہی ہوگا - اس Ù†Û’ بیوی سے کھانا مانگا - Ø¢Ú¯Û’ سے انکار ہوا تو اس Ù†Û’ سوچا چلو پیر صاØ+ب سے مل آتے ہیں -
    تانگے والے سے کہا کہ میرے پاس پیسے نہیں مجھے ایسے ہی لے چل - تانگے والے نے کہا کہ پیدل ہی چلے جاؤ -

    اس نے بھی خیال کیا کہ میل ڈیڑھ میل کا راستہ ہے ، پیدل ہی طے کر لیتے ہیں -
    وہ کافی راستہ طے کر کے دریا کنارے گیا ، تو وہاں پر بھی پیسے طلب کیے گئے - کہ کشتی پر دریا پار جانا ہے تو پیسوں کی ادائیگی کرو -
    اب اس غریب نے اپنی دھوتی سر پر لپیٹی اور دریا میں چھلانگ لگا دی اور تیرتا ہوا دریا پار کر گیا -
    اور چلتا چلتا پیر صاØ+ب Ú©Û’ Ø+ضور جا پہنچا -

    پیر صاØ+ب اعلیٰ درجے Ú©Û’ ریشمی بستر پر تکیہ لگائے مزے سے بیٹھے تھے اور ان Ú©Û’ ارد گرد پھلوں Ú©Û’ ٹوکرے رکھے ہوئے تھے اور مٹھائیاں اور دیگر نعمتوں Ú©Û’ انبار Ù„Ú¯Û’ Ù¾Ú‘Û’ تھے -

    پیر صاØ+ب مرید Ú©Ùˆ دیکھ کر خوش ہوئے اور وہ بھی بیچارہ بھوکا پیاسا گرتا پڑتا پیر صاØ+ب Ú©Ùˆ درست طریقے سے سلام بھی نہ کر سکا تھا کہ پیر صاØ+ب Ù†Û’ اپنی ٹانگ Ø¢Ú¯Û’ کر دی کہ اس Ú©Ùˆ دابو -

    وہ مرید تھوڑی دیر ٹانگ دباتا رہا کہ پیر صاØ+ب کہنے Ù„Ú¯Û’ واہ بھئی واہ ہم دونوں Ú©Ùˆ کتنا ثواب ہو رہا ہے -

    اس Ù†Û’ کہا کہ پیر صاØ+ب خدا کا خوف کریں مجھے ثواب ہو رہا ہے آپ Ú©Ùˆ کدھر سے ہو رہا ہے ØŸ

    پیر صاØ+ب Ù†Û’ ناگواری سے ٹانگ پیچھے کھینچی اور کہنے Ù„Ú¯Û’

    " لے کلا ہی ثواب لئے جا " ( لو تم اب اکیلے ہی ثواب لیتے رہو )

    از اشفاق اØ+مد زاویہ Ù¢ صفØ+ہ ٢٨٤
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 07:33 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •