Results 1 to 6 of 6

Thread: "Jo Chalay Tu Jan Se guzar Gaye"

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default "Jo Chalay Tu Jan Se guzar Gaye"


    ماہا ملک کے ناول " جو چلے تو جاں سے گزر گئے " سے اقتباس

    روشنی ۔۔۔کوئی میری ساری زندگی کے تجربوں کا نچوڑ مانگے تو میں کہوں گا کبھی کسی عورت کو اس کی رضا کے
    بغیر مت اپنانا اور اپنا لو تو کبھی اس سے Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ خواہش مت کرنا۔۔۔میں Ù†Û’ عورت Ú©Ùˆ ہمیشہ بہت کمزور سمجھا تھا۔۔
    موم Ú©ÛŒ گڑیا Ú©ÛŒ طرØ+۔۔۔لیکن ایک عمر برتنے Ú©Û’ بعد میں Ù†Û’ یہ جانا ہے کہ عورت موم ہے یا پتھر۔۔۔اس کا فیصلہ وہ خود
    کرتی ہے۔۔۔کسی دوسرے شخص Ú©Ùˆ اسے موم یا پتھر کا خطاب دینے کا Ø+Ù‚ نہیں ہوتا۔۔۔وہ خود چاہے تو Ù…Ø+بوب Ú©Û’ اشاروں
    کی سمت مڑتی رہتی ہے۔۔۔اور پتھر بننے کا فیصلہ کر لے تو کوئی شخص بھکاری بن کر بھی اس کی ایک نگاہِ التفات نہیں پا
    سکتا۔۔۔اپنی ہستی تمھارے نام Ù„Ú©Ú¾ کر بھی میرا دل ایک کشکول Ú©ÛŒ طرØ+ خالی ہے روشنی۔۔۔یہ وہ کشکول ہے جو ہمدردی ØŒ
    مروت ØŒ اور جبر Ú©Û’ تØ+ت دئیے گئے تمام سکے نیچے گرا دیتا ہے،،،جیسے کسی اندھے فقیر Ú©Ùˆ خود بہ خود خبر ہو جائے کہ اسے
    دیا جانے والا سکہ کھوٹا ہے ۔۔۔یہ کشکول Ù…Ø+ض Ù…Ø+بت سے بنا سکہ مانگتا ہے روشنی۔۔،سو اب تک خالی ہے۔
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 07:32 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •