*انا کی موت*
Ø±Ø§Û Ù¾Ø± رکھے چراغ Ù†Û’ Ú©Ûا
’’میں بھٹکے Ûوئے مساÙروں Ú©Ùˆ Ø±Ø§Ø³ØªÛ Ø¯Ú©Ú¾Ø§ØªØ§ ÛÙˆÚº میں سب سے بڑا Ûوں۔‘‘
مجلس میں رکھے چراغ Ù†Û’ Ú©Ûا۔۔
’’لوگ میری روشنی Ú©Û’ اردگرد بیٹھ کر اچھی اور نیک باتیں کرتے Ûیں لوگ ایک دوسرے Ú©Ùˆ نیک راستے پر چلنے Ú©ÛŒ تلقین کرتے Ûیں میں Ù†Û Ø±ÛÙˆÚº تو ÛŒÛ Ù†ÛŒÚ© کام انجام Ù†Û Ù¾Ø§Ø¦Û’ Ù„Ûذا میں بڑا Ûوں۔‘‘
اتنے میں ایک Ûلکا سا Ûوا کا جھونکا آیا اور دونوں چراغوں Ú©Ùˆ بجھا کر چلا گیا۔