Results 1 to 5 of 5

Thread: Aaj ka Iqtibas 26 April

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Arslan's Avatar
    Arslan is offline ĠǻИďД ЬãċĦǻ
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default Aaj ka Iqtibas 26 April


    جب ہم تنہائی اور خاموشی میں دعا مانگتے ہیں۔ توہم اس یقین کا اعلان کر رہے ہوتے ہیں کہ ہمارا الله تنہائی میں ہمارے پاس ہے۔ اور وہ خاموشی کی زبان بھی سنتا ہے. دعا میں خلوص آنکھوں کو پرنم کر دیتا ہے۔ اور یہی آنسو دعا کی منظوری کی دلیل ہیں. دعا مومن کا سب سے بڑا سہارا ہے. دعا نہ ممکنات کو ممکن بنا دیتی ہے. دعا زمانے بدل دیتی ہے. دعا گردش روزگار کو روک سکتی ہے۔ دعا آنے والی بلاؤں کو ٹال سکتی ہے. دعا میں بڑی قوّت ہے. جب تک سینے میں ایمان ہے۔ دعا پر یقین رہتا ہے. جس کا دعا پر یقین نہیں۔ اس کے سینے میں ایمان نہیں. الله سے دعا کرنی چاہیے کہ وہ ہمیں ہماری دعاؤں کی افادیت سے مایوس نہ ہونے دے.

    واصف علی واصف
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 07:31 PM.

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Aaj ka Iqtibas 26 April

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •