Results 1 to 5 of 5

Thread: Bhook

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Bhook


    عزیز سے عزیز ترین رشتہ بھی بھوک Ú©Û’ اس اØ+ساس Ú©Ùˆ مٹا نہی سکتا۔۔۔۔ ہم اپنے
    آس پاس روز کیسے کیسے دلداروں کو جان سے زیادہ عزیز رشتوں کو خود سے جدا
    ہوتا اور مرتا ہوا دیکھتے ہیں۔ ان سے جڑے بے بس انسان جو اس لمØ+Û’ خود Ú©Ùˆ بھی
    مٹتا Ù…Ø+سوس کر رہے ہوتے ہیں۔۔جن Ú©ÛŒ بھوک پیاس سب ختم ہو Ú†Ú©ÛŒ ہوتی ہے، جنہیں یہ Ù…Ø+سوس ہوتا ہے کہ اس بے جان جسم Ú©Û’ ساتھ ان کا لاشہ بھی قبر میں
    اُتار دیا گیا ہے اور وہ اب کبھی اس جیتی جاگتی دنیا کے ساتھ چل نہی پائیں گے۔
    جن کا ہر اØ+ساس اُس لمØ+Û’ مٹی ہو چکا ہوتا ہے۔۔۔ لیکن 24 یا 48 گھنٹوں Ú©ÛŒ مختصر مدت Ú©Û’ بعد یہ معدہ انسان کواس Ú©ÛŒ Ú©Ù… ظرفی، بے بسی اور مجبوری کا اØ+سان دلانے Ú©Û’ لیے جاگ اُٹھتا ہے،بھوگ اسے ستانے لگتی ہے

    ہاشم ندیم Ú©Û’ ناول۔۔۔خدا اور Ù…Ø+بت Û”Û”Û”Û” سے اقتباس
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 07:33 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •