Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 16

Thread: نمازيوں کے لئے تیس (30) خوشخبریاں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    candel نمازيوں کے لئے تیس (30) خوشخبریاں

    اسلامی بھائیو!
    لا إلہ إلا اللہ اور Ù…Ø+مد رسول اللہ Ú©ÛŒ گواہی Ú©Û’ بعد جو سب سے اہم فریضہ ایک مسلمان پر عائد ہوتا ہے وہ پانچ وقت Ú©ÛŒ نمازیں ہیں ,وہ نماز کہ جو کفروشرک اور مو من بندہ Ú©Û’ درمیان وجہ امتیاز Ú¾Û’,اسلام اورکفرکے درمیان
    Ø+د فاصل ہے ,جس Ú©Û’ بارے میں قیامت Ú©Û’ دن سب سے پہلے باز پرس ہوگی ,جو نبی کریم£کی آنکھوں Ú©ÛŒ Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÚ© ہے اور جو آپ£کی زندگی Ú©Û’ آخری لمØ+ات Ú©ÛŒ وصیت ہے ,مزید برآں یہ اس Ú©ÛŒ پابندی اور نگہداشت کرنے والوں (نمازیوں) Ú©Û’ لئے اپنے دامن میں بہت سی فضیلتیں ,خوشخبریاں اوربشارتیں رکھتی ہے ,جو ایک مسلمان Ú©Ùˆ دعوت عمل دے رہی ہیں –
    لہذا نماز Ú©Û’ فضائل Ú©Û’ متعلق کچہ عظیم بشارتیں –قرآن اور صØ+ÛŒØ+ اØ+ادیث Ú©ÛŒ زبانی –آپ Ú©ÛŒ خدمت میں پیش Ú©ÛŒ جارہی ہیں ,ان شاءاللہ یہ آپ Ú©Û’ اندر نماز Ú©ÛŒ پابندی کرنے کا شوق وجذبہ پیدا کریں Ú¯ÛŒ .

    1* نماز تمام اعمال میں افضل ترین ہے:
    عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ کون سا عمل سب سے افضل ہے ؟آپ £نے فرمایا ((الصلاۃ لوقتھا )) "نماز کو اس کے وقت پر ادا کرنا "(بخاری ومسلم)

    2* نمازبندہ اور اس کے رب کے ما بین رابطہ اورتعلق ہے :
    آپ £نے ارشاد فرمایا) إذا صلی Ø£Ø+دکم یناجی ربّہ)) "جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھتا ہے تو اپنے رب سے سرگوشی کررہاہوتا ہے"(بخاری)

    3* نما ز دین کا ستون ہے :
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایارأس الأمر الإسلام ,وعمودہ الصلاۃ وذِروۃ سنامہ الجہاد ))"تمام امور کا اصل اسلام ہے ,اور اس کا ستون نماز ہے ,اور اس کی بلندی جہاد ہے "(ترمذی )

    4* نماز نور ہے :
    آپ £نے ارشاد فرمایا: ((الصلوۃ نور))"نماز نور ہے"(مسلم )

    5* نماز نفاق سے براء ت ہے :
    آپ £نےارشاد فرمایا : ((ليس صلاة أثقل على المنافقين من صلاة الفجر والعشاء ولو يعلمون ما فيهما لأتوهما ولو Ø+بوا))"منافقين پر فجر اور عشاء Ú©ÛŒ نمازسے زیادہ گراں کوئی اور نماز نہیں ,اور اگر انھین معلوم ہوجائے کہ ان دونوں نمازوں Ú©Û’ اندر کیا (فضیلت )ہے تو وہ ان دونوں نمازوں Ú©Û’ لئے ضرور آئیں اگر چہ انھین گھٹنوں (یا چوتڑوں) Ú©Û’ بل گھسٹ کرہی کیوں نہ آنا Ù¾Ú‘Û’ –(متفق علیہ )

    6* نماز آگ سے امان اور بچاؤ ہے :
    آپ £نے ارشاد فرمایا ہے :
    ((لن یلج النار Ø£Ø+د صلی قبل طلوع الشمس وقبل غروبھا:يعني الفجر والعصر))"وه شخص نار (جهنم) ميں ہرگز نہیں داخل ہوگا جو سورج نکلنے سے پہلے اور سورج غروب ہونے سے پہلے Ú©ÛŒ نماز پڑھتا رہا –یعنی فجر اور عصر Ú©ÛŒ نماز" (مسلم)

    7 * نماز بے Ø+یائی اور منکر (ناشائستہ ) باتوں سے روکتی ہے :
    فرمان الہی ہے :ï´¿ {اتْلُ مَا أُوØ+ِيَ إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ وَأَقِمِ الصَّلَاةَ إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَى عَنِ الْفَØ+ْشَاء وَالْمُنكَرِ } "جو كتاب آپ Ú©ÛŒ طرف ÙˆØ+ÛŒ Ú©ÛŒ گئی ہے اسے پڑھئے اورنماز قائم کریں ,یقیناً نماز بے Ø+یائی اوربرائی سے روکتی ہے –(سورۃ العنکبوت :45)

    8* نماز اهم كاموں میں مددگار ہے :
    فرمان باري تعالي ہے : {{وَاسْتَعِينُوا Ù’ بِالصَّبْرِ وَالصَّلاَةِ } " تم لوگ صبرا ور نماز Ú©Û’ ذریعہ مدد Ø+اصل کرو –(سورۃ البقرۃ 45)

    9* نماز باجماعت ,تنہا نماز پڑھنے سے افضل ہے :
    آپ £نے ارشاد فرمایا ((صلاۃ الجماعۃ أفضل من صلاۃ الفذِّ بسبع وعشرین درجۃ))
    نماز باجماعت ,تنہا پڑھی جانے والی نماز سے ستائیس درجہ افضل ہے –(متفق علیہ )

    10* نمازی کیلئے فرشتے رØ+مت ومغفرت Ú©ÛŒ دعا کرتے ہیں :
    آپ £نے ارشاد فرمایا : ((الملائکۃ تصلی على Ø£Ø+دکم مادام فی مصلاہ الذی صلی فیہ مالم ÛŒØ+دث ,تقول : اللهم ارØ+مه))"جب تم ميں سے کوئی شخص اپنی نمازگاہ میں ہوتا ہے جہاں اس Ù†Û’ نماز Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ ہے ,فرشتے اس Ú©Û’ لئے دعائیں کرتے رہتے ہیں جب تک کہ وہ Ø+دث نہ کرے (یعنی اس کا وضوٹوٹ نہ جائے ) ,وہ کہتے ہیں :اے اللہ! تو اسے بخش دے ,اے اللہ !تو اس پررØ+Ù… فرما"(متفق علیہ)

    11* گناہوں کی مغفرت (معافی ) کی بشارت :
    آپ £نے ارشاد فرمایا )) من توضأ للصلاۃ ,فأسبغ الوضوء ,ثم مشی إلی الصلاۃ المکتوبۃ فصلاّہا مع الناس أو مع الجماعۃ أو فی المسجد غفراللہ لہ ذنوبہ))" جسنے نماز کیلئے وضو کیا اور کامل وضوکیا ,پھر فرض نماز کے لئے چلا اور لوگوں کے ساتہ باجماعت کے ساتہ یا مسجد میں نماز پڑھی ,تو اللہ تعالى اس کے گناہوں کو بخش دے گا –(مسلم )

    12* جسم گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے :
    آپ £نے ارشاد فرمایا(( أرایتم لو أن نہرا Ù‹ بباب Ø£Ø+دکم یغتسل منہ Ú©Ù„ یوم خمس مرّات ,ہل یبقی من درنہ شیی ء؟))قالوا:لا یبقی من درنہ شیئ,قال )فذالک مثل الصلوات الخمس یمØ+وا اللہ بہن الخطایا ))
    "تمہارا کیا خیال ہے کہ اگر تم میں سے کسی شخص Ú©Û’ دروازہ پر ایک نہر ہو جس میں وہ ہرروز پانچ مرتبہ غسل کرتا ہو, کیااس Ú©Û’ جسم میں کچہ میل کچیل باقی رہے گا ؟صØ+ابہ Ù†Û’ جواب دیا اس کا کچہ بھی میل کچیل باقی نہیں رہے گا ,آپ Ù†Û’ فرمایا :بالكل يهي مثال پنج وقتہ نمازوں Ú©ÛŒ ہے کہ ان کےذریعہ اللہ تعالى گناہوں Ú©Ùˆ مٹا دیتا ہے "(متفق علیہ)

    13* جنت میں ضیافت( مہمان داری )تیار کرنے کی بشارت:
    آپ £نے ارشاد فرمایا : ((من غدا إلي المسجد أو راØ+ ,أعد الله له في الجنة نُزُلا,كلما غدا أوراØ+ ))"جوشخص صبØ+ Ú©Û’ وقت یا شام Ú©Û’ وقت مسجد جاتا ہے تو اللہ تعالى اس Ú©Û’ لئے جنت میں ضیافت تیار کرتا ہے جب بھی وہ صبØ+ یا شام Ú©Û’ وقت جاتا ہے "(متفق علیہ )

    14* مسجد كي طرف جانے میں ایک قدم پر ایک گناہ معاف ہوتا ہے اور دوسرے قدم پر ایک درجہ بلند ہوتا ہے:
    آپ £نے ارشاد فرمایا من تطهر في بيته ,ثم مضى ‘إلي بيت من بيوت الله ‘ليقضي فريضة من فرائض الله ‘كانت خطواته Ø¥Ø+داها تØ+Ø· خطيئة والأخرى ترفع درجة ))" جس نےاپنے گھر میں طہارت Ø+اصل Ú©ÛŒ ,پھر اللہ Ú©Û’ گھروں میں سے کسی گھر کا رخ کیا تاکہ اللہ Ú©Û’ فرائض میں سے کسی فرض نماز Ú©ÛŒ ادائیگی کرے ,تو اسکا ایک قدم ایک گناہ Ú©Ùˆ مٹاتا ہے اور دوسرا قدم ایک درجہ Ú©Ùˆ بلند کرتا ہے "(مسلم)

    15* نماز کی طرف جلدی آنےوالوں کے لئے اجر عظیم کی بشارت :
    آپ £نے ارشاد فرمایا : ((لو يعلم الناس ما في النداءوالصف الأول ‘ثم لم يجدوا إلا أن يستهموا عليه ‘ولو يعلمون ما في التهجير لاستهموا إليه )"اگرلوگوں کو پتہ چل جائے کہ اذان کہنے اور پہلی صف میں نماز پڑھنے کا کیا اجروثواب اور فضیلت ہے ,پھروہ اس پر قرعہ اندازی کرنے کے علاوہ کوئی چارہ کار نہ پائیں تو وہ ضرور اس پر قرعہ اندازی کریں گے ,اور اگر انھیں پتہ چل جائے کہ نماز کی طرف جلدی آنے میں کیا اجروثواب ہےتو وہ اس کی طرف ضرور سبقت کریں گے "(متفق علیہ )

    16* نماز کا انتظار کرنے والا برابر نماز Ú©ÛŒ Ø+الت میں ہوتا ہے :
    آپ £نے ارشاد فرمایا لايزال Ø£Ø+دكم في صلاة ما دامت الصلاة تØ+بسه ‘لايمنعه أن ينقلب إلى أهله إلا الصلاة ))"تم ميں سے کوئی شخص مسلسل نماز Ú©ÛŒ Ø+الت میں ہوتا ہے جب تک نمازاسے روکے رہتی ہے , اسے اپنے گھر واپس لوٹنے سے مانع صرف نماز ہوتی ہے "(متفق علیہ

  2. #2
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default Re: نمازيوں کے لئے تیس (30) خوشخبریاں

    17* جس کی آمین فرشتوں کی آمین سے مل گئی اس کے سابقہ گناہ معاف کردئے جائیں گے :
    أپ £نے ارشاد فرمایا: ((إذا قال Ø£Ø+دكم آمين وقالت الملائكة في السماء آمين فوافقت Ø¥Ø+داهما الأخرى غفر له ما تقدم من ذنبه )) جب تم میں سے کوئی شخص آمین کہے, اور آسمان میں فرشتے بھی آمین کہیں, اور ایک Ú©ÛŒ آمین دوسرے Ú©Û’ آمین کہنے Ú©Û’ موافق ہوجائے (دونوں آمین بیک وقت ہوں ) ,تو اسکے گزشتہ گناہ معاف کردئیےجائیں Ú¯Û’ (متفق علیہ )

    18* اللہ عزوجل Ú©Û’ Ø+فظ وامان Ú©ÛŒ بشارت :
    آپ £نے ارشاد فرمایا من صلى الصبØ+ فهو في ذمة الله, فانظر يابن آدم !لايطلبنك الله من ذمته بشيء))" جس Ù†Û’ صبØ+ Ú©ÛŒ نماز Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ وہ اللہ تعالى Ú©Û’ ذمہ داری وپناہ میں ہے ,لہذا اے ابن آدم !دیکھ کہیں اللہ تعالى تجہ سے اپنے ذمہ میں سے کسی چیز کا مطالبہ نہ کرے "(مسلم )

    19* قیامت کے دن مکمل نور کی بشارت :
    آپ £نے ارشاد فرمایا : (( بشّر المشّائين في الظلم إلى المساجد بالنّورالتام يوم القيامة ))" تاریکی میں مسجدوں کی طرف جانے والوں کو قیامت کے دن مکمل نور کی خوشخبری دے دو "(ابوداود ,ترمذی)

    20* باجماعت فجر اور عصر کی نماز پابندی کرنے والوں کو جنت کی بشارت :
    آپ £نے ارشاد فرمایا: ((من صلى البردين دخل الجنّة ))" جوشخص دو ٹھنڈی نمازیں (یعنی فجر اور عصر ) پڑھتا رہا وہ جنت میں داخل ہوگأ ) (متفق علیہ )

    21* پل صراط پار کرکے جنت میں پہنچنے کی بشارت :
    آپ £نے ارشاد فرمایا المسجد بيت كل تقي,وتكفل الله لمن كان المسجد بيته بالرَّوØ+ والرØ+مة ,والجواز على الصراط إلى رضوان الله إلى الجنة))"مسجد ہر متقی وپرہیزگار کا گھر ہے ,اور اس شخص کیلئے جس کا گھر مسجد ہو , اللہ تعالى Ù†Û’ راØ+ت ورØ+مت اور پل صراط پار کرکے اللہ تعالى Ú©ÛŒ رضا مندی یعنی جنت میں پہنچنے Ú©ÛŒ ضمانت ہے "(طبرانی ,علامہ البانی رØ+مہ اللہ Ù†Û’ اس Ú©Ùˆ صØ+ÛŒØ+ قراردیا ہے )

    22* نمازاس کی پابندی کرنے والے کیلئے قیامت کے دن نجات کا باعث ہوگا :
    آپ £کا ارشاد ہے : ((من Ø+افظ عليها كانت له نوراوبرهانا ونجاة يوم القيامة ,ومن لم ÙŠØ+افظ عليها لم يكن له نور ,ولا برهان ولانجاة ,وكان يوم القيامة مع قارون وفرعون وهامان وأبي بن خلف ))"جس Ù†Û’ نما ز Ú©ÛŒ Ø+فاظت اورنگہداشت Ú©ÛŒ اس Ú©Û’ لئے نماز قیامت Ú©Û’ دن نور,دلیل اورنجات کا باعث ہوگی ,اور جس Ù†Û’ اسکی پابندی نہیں Ú©ÛŒ اس کیلئے نہ کوئی نور ہوگا ,نہ دلیل ہوگی اورنہ ہی کوئی نجات کا ذریعہ ہوگا ,اور وہ قیامت Ú©Û’ دن قارون ,فرعون ,ہامان اور ابی بن خلف Ú©Û’ ساتہ ہوگا "(مسند اØ+مد ,دارمی )

    23* نماز گناہوں کے لئے کفارہ ہے :
    آپ £نے ارشادفرمایا : ((الصلوات الخمس ,والجمعة إلي الجمعة ,ورمضان إلي رمضان مكفرات ما بينهن ’إذا اجتنبت الكبائز)) " پانچ وقت کی نمازیں ,ایک جمعہ دوسرے جمعہ تک, اورایک رمضان دوسرے رمضان تک ان کے مابین سرزد ہونے والے گناہوں کیلئے کفارہ ہے ,بشرطیکہ کبیرہ گناہوں سے اجتناب کیا جائے" (مسلم )

    24* نماز نبی £کے ہمراہ جنت میں داخل ہونے کے عظیم ترین اسباب میں سے ہے :
    ربیعہ بن کعب اسلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں Ù†Û’ رسول £کے ساتہ رات گزارتا تھا,اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ وضو کا پانی لاتا, اور آپ Ú©ÛŒ Ø+اجت Ú©Ùˆ سر انجام دیا کرتا تھا تو آپ Ù†Û’ مجہ سے فرمایا :"مانگو" تو میں Ù†Û’ کہا ":میں جنت میں آپ Ú©ÛŒ رفاقت کا سوال کرتا ہوں ,آپ Ù†Û’ فرمایا :"کیا اس Ú©Û’ علاوہ اور کوئی مانگ ہے ØŸ"میں Ù†Û’ کہا :صرف وہی ,آپ £نے فرمایا :"فأعني على نفسك بكثرة السجود ))
    "كثرت سجود (يعني زياده سے زیادہ نفلى نمازوں ) کے ذریعہ اپنے نفس پر میری مدد کرو" (مسلم )

    25* نماز کی وجہ سے اللہ تعالى دو نمازوں کے مابین سرزد ہونے والے گناہوں کو معاف کردیتا ہے :
    آپ £نے ارشاد فرمایا : ((لا يتوضأ رجل مسلم فيØ+سن الوضوء ,فيصلى صلاة إلا غفر الله له ما بينه وبين الصلاة التي تليها ))
    " جو مسلمان آدمی وضو کرتا ہے اور خوب اچھی طرØ+ وضو کرتا ہے ,پھر کوئی نماز ادا کرتا ہے تو اللہ تعالى اس Ú©ÛŒ نماز اور اس Ú©Û’ بعد والی نماز Ú©Û’ ما بین سرزد ہونے والے گناہوں Ú©Ùˆ بخش دیتا ہے "(مسلم )

    26* اس کے گزشتہ گناہ معاف کردئے جاتے ہیں :
    آپ £نے ارشاد فرمایا ((ما من أمر یءٍ مسلم تØ+ضرہ صلاۃ مکتوبۃ ,فیØ+سن وضوءہا وخشوعہا ,ورکوعہاإلا کانت کفارۃ لما قبلہا من الذنوب , مالم یأت کبیرۃ , وذالک الدھر کلہ )) "جوبھی مسلمان آدمی کسی فرض نماز Ú©Û’ وقت Ú©Ùˆ پاتا ہے ,پھر اس Ú©Û’ لئے خوب اچھی طرØ+ وضو کرتا ہے ,اس Ú©Û’ اندر خشوع وخضوع کا اہتمام کرتا اور اسکے رکوع Ú©Ùˆ مکمل کرتا ہے تو یہ نماز اس Ú©Û’ گزشتہ گناہوں کیلئے کفارہ بن جائے Ú¯ÛŒ , جب تک کہ وہ کسی کبیرہ گنا ہ کا ارتکاب نہ کرے ,اوریہ زندگی بھر ہوتا رہتا ہے "(مسلم )

    27* نماز کا انتظار کرنا اللہ کے راستہ میں رباط ہے :
    آپ £نے ارشاد فرمایا :ألا أدلكم على ما يمØ+والله به الخطايا ويرفع به الدرجات ؟قالوا: بلى يارسول الله ,قال : (( إسباغ الوضوء على المكاره ,وكثرة الخطا إلى المساجد , وانتظار الصلاة بعد الصلاة , فذالكم الرباط ,فذالكم الرباط ))" کیا میں تمہیں اس چیز Ú©Û’ بارے میں نہ بتاؤں جس Ú©Û’ ذریعہ اللہ گناہوں Ú©Ùˆ معاف کردیتا ہے اوردرجات Ú©Ùˆ بلند کردیتا ہے ؟صØ+ابہ Ù†Û’ کہا :اے اللہ Ú©Û’ رسول !کیوں نہیں ,آپ Ù†Û’ فرمایا :"((سردی یا بیماری میں ) کراہت وناپسندیدگی Ú©Û’ باوجود مکمل طور پر وضو کرنا ,مسجدوں کیطرف قدموں Ú©ÛŒ کثرت اور ایک نماز Ú©Û’ بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا ,یہی رباط ہے ,یہی رباط ہے "(مسلم ) [رباط کا مطلب ہے : ( دشمنوں سے Ø+فاظت Ú©Û’ لئے سرØ+د Ú©ÛŒ پھرہ داری کرنا ).

    28* نماز كي طرف جانا Ù…Ø+رم Ø+اجي ÙƒÛ’ اجروثواب کےمانند ہے :
    رسول £نے ارشاد فرمایا: (( من خرج من بيته متطهرا إلى صلاة مكتوبة فأجره كأجر الØ+اج المØ+رم , ومن خرج إلي تسبيØ+ الضØ+Ù‰ لا ينصِبه إلا إياه فأجره كأجرالمعتمر,وص٠اة على إثر صلاة لا لغو بينهما كتاب في عليين))
    "جوشخص اپنے گھر سےبا وضو ہوکر کسی فرض نماز Ú©Û’ لئے نکلا تو اس کا اجر Ù…Ø+رم Ø+اجی Ú©Û’ اجروثواب Ú©Û’ مانند ہے ,اور جو شخص چاشت Ú©ÛŒ نماز Ú©Û’ لئے نکلا ,اسے صرف وہی نماز تھکاتی ہے تو اسکا اجر عمرہ کرنے والے Ú©Û’ اجرکے مانند ہے , اورایک نماز Ú©Û’ بعد دوسری نمازجس Ú©Û’ درمیان لغونہ ہو وہ علیین میں لکھا جاتا ہے " (ابوداود)

    29* جوشخص نماز سے مسبوق ہوگیا اور وہ نمازیوں میں سے ہے تو اس Ú©Û’ لئے نماز باجماعت میں Ø+اضر ہونے والوں Ú©Û’ مثل اجروثواب ہوگا :
    نبی £نے ارشاد فرمایا (( من توضأ فأØ+سن الوضوء ثم راØ+ فوجد الناس قد صلوا أعطاہ اللہ – عزوجل – مثل أجر من صلاہا ÙˆØ+ضرہا لا ینقص ذلک من أجرھم شیئا ))" جس شخص Ù†Û’ وضو کیا اورخوب اچھی طرØ+ وضو کیا ,پھر نماز کیلئے گیا تو لوگوں Ú©Ùˆ اس Ø+ال میں پایا کہ وہ نماز Ù¾Ú‘Ú¾ Ú†Ú©Û’ ہیں ,تو اللہ تعالى اسے ان لوگوں Ú©Û’ مثل اجروثواب عطا فرمائے گا جنہوں Ù†Û’ وہ نماز جماعت Ú©Û’ ساتہ Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ ہے ,اور اس سے ان Ú©Û’ اجروثواب میں کوئی Ú©Ù…ÛŒ نہیں ہوگی –(صØ+ÛŒØ+ ابوداود)

    30* جب آدمی باوضو ہو کر نماز کیلئے نکلتا ہے تو وہ واپس لوٹنے تک مسلسل نماز Ú©ÛŒ Ø+الت میں ہوتا ہے :
    رسول £نے ارشاد فرمایا ((إذا توضأ اØ+دکم فی بیتہ ثم أتى المسجد کا Ù† فی صلاۃ Ø+تى یرجع فلا یفعل: هكذا ) وشبك بين اصابعه –"جب تم ميں سے کوئی شخص اپنے گھر میں وضو کرے ,پھر مسجد میں آئے تو وہ واپس لوٹنے تک نماز ہی Ú©ÛŒ Ø+الت میں ہوتا ہے ,لہذا وہ ایسا نہ کرے –آپ Ù†Û’ اپنی انگلیوں Ú©Û’ درمیان تشبیک ( ایک ہاتہ Ú©ÛŒ انگلیوں Ú©Ùˆ دورسرے ہاتہ Ú©ÛŒ انگلیوں میں داخل ) کیا (یعنی کوئی عبث اور لغو کا Ù… نہ کرے ) .(صØ+ÛŒØ+ ابن خزیمہ

  3. #3
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Rep Power
    21474856

    Default Re: نمازيوں کے لئے تیس (30) خوشخبریاں

    jazakallah

  4. #4
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default Re: نمازيوں کے لئے تیس (30) خوشخبریاں

    psnd krny ka bht bht shukriya

  5. #5
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: نمازيوں کے لئے تیس (30) خوشخبریاں

    Jazak ALLAH

  6. #6
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Rep Power
    3865509

    Default Re: نمازيوں کے لئے تیس (30) خوشخبریاں

    jazak ALLAH

  7. #7
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    36
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: نمازيوں کے لئے تیس (30) خوشخبریاں

    jazak ALLAH

  8. #8
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: نمازيوں کے لئے تیس (30) خوشخبریاں

    jazak allah

  9. #9
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Wah Cantt
    Age
    31
    Posts
    566
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    311 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default Re: نمازيوں کے لئے تیس (30) خوشخبریاں

    Quote Originally Posted by T@nHA.D!L View Post
    اسلامی بھائیو!
    لا إلہ إلا اللہ اور Ù…Ø+مد رسول اللہ Ú©ÛŒ گواہی Ú©Û’ بعد جو سب سے اہم فریضہ ایک مسلمان پر عائد ہوتا ہے وہ پانچ وقت Ú©ÛŒ نمازیں ہیں ,وہ نماز کہ جو کفروشرک اور مو من بندہ Ú©Û’ درمیان وجہ امتیاز Ú¾Û’,اسلام اورکفرکے درمیان
    Ø+د فاصل ہے ,جس Ú©Û’ بارے میں قیامت Ú©Û’ دن سب سے پہلے باز پرس ہوگی ,جو نبی کریم£کی آنکھوں Ú©ÛŒ Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÚ© ہے اور جو آپ£کی زندگی Ú©Û’ آخری لمØ+ات Ú©ÛŒ وصیت ہے ,مزید برآں یہ اس Ú©ÛŒ پابندی اور نگہداشت کرنے والوں (نمازیوں) Ú©Û’ لئے اپنے دامن میں بہت سی فضیلتیں ,خوشخبریاں اوربشارتیں رکھتی ہے ,جو ایک مسلمان Ú©Ùˆ دعوت عمل دے رہی ہیں –
    لہذا نماز Ú©Û’ فضائل Ú©Û’ متعلق کچہ عظیم بشارتیں –قرآن اور صØ+ÛŒØ+ اØ+ادیث Ú©ÛŒ زبانی –آپ Ú©ÛŒ خدمت میں پیش Ú©ÛŒ جارہی ہیں ,ان شاءاللہ یہ آپ Ú©Û’ اندر نماز Ú©ÛŒ پابندی کرنے کا شوق وجذبہ پیدا کریں Ú¯ÛŒ .

    1* نماز تمام اعمال میں افضل ترین ہے:
    عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ کون سا عمل سب سے افضل ہے ؟آپ £نے فرمایا ((الصلاۃ لوقتھا )) "نماز کو اس کے وقت پر ادا کرنا "(بخاری ومسلم)

    2* نمازبندہ اور اس کے رب کے ما بین رابطہ اورتعلق ہے :
    آپ £نے ارشاد فرمایا) إذا صلی Ø£Ø+دکم یناجی ربّہ)) "جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھتا ہے تو اپنے رب سے سرگوشی کررہاہوتا ہے"(بخاری)

    3* نما ز دین کا ستون ہے :
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایارأس الأمر الإسلام ,وعمودہ الصلاۃ وذِروۃ سنامہ الجہاد ))"تمام امور کا اصل اسلام ہے ,اور اس کا ستون نماز ہے ,اور اس کی بلندی جہاد ہے "(ترمذی )

    4* نماز نور ہے :
    آپ £نے ارشاد فرمایا: ((الصلوۃ نور))"نماز نور ہے"(مسلم )

    5* نماز نفاق سے براء ت ہے :
    آپ £نےارشاد فرمایا : ((ليس صلاة أثقل على المنافقين من صلاة الفجر والعشاء ولو يعلمون ما فيهما لأتوهما ولو Ø+بوا))"منافقين پر فجر اور عشاء Ú©ÛŒ نمازسے زیادہ گراں کوئی اور نماز نہیں ,اور اگر انھین معلوم ہوجائے کہ ان دونوں نمازوں Ú©Û’ اندر کیا (فضیلت )ہے تو وہ ان دونوں نمازوں Ú©Û’ لئے ضرور آئیں اگر چہ انھین گھٹنوں (یا چوتڑوں) Ú©Û’ بل گھسٹ کرہی کیوں نہ آنا Ù¾Ú‘Û’ –(متفق علیہ )

    6* نماز آگ سے امان اور بچاؤ ہے :
    آپ £نے ارشاد فرمایا ہے :
    ((لن یلج النار Ø£Ø+د صلی قبل طلوع الشمس وقبل غروبھا:يعني الفجر والعصر))"وه شخص نار (جهنم) ميں ہرگز نہیں داخل ہوگا جو سورج نکلنے سے پہلے اور سورج غروب ہونے سے پہلے Ú©ÛŒ نماز پڑھتا رہا –یعنی فجر اور عصر Ú©ÛŒ نماز" (مسلم)

    7 * نماز بے Ø+یائی اور منکر (ناشائستہ ) باتوں سے روکتی ہے :
    فرمان الہی ہے :ï´¿ {اتْلُ مَا أُوØ+ِيَ إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ وَأَقِمِ الصَّلَاةَ إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَى عَنِ الْفَØ+ْشَاء وَالْمُنكَرِ } "جو كتاب آپ Ú©ÛŒ طرف ÙˆØ+ÛŒ Ú©ÛŒ گئی ہے اسے پڑھئے اورنماز قائم کریں ,یقیناً نماز بے Ø+یائی اوربرائی سے روکتی ہے –(سورۃ العنکبوت :45)

    8* نماز اهم كاموں میں مددگار ہے :
    فرمان باري تعالي ہے : {{وَاسْتَعِينُوا Ù’ بِالصَّبْرِ وَالصَّلاَةِ } " تم لوگ صبرا ور نماز Ú©Û’ ذریعہ مدد Ø+اصل کرو –(سورۃ البقرۃ 45)

    9* نماز باجماعت ,تنہا نماز پڑھنے سے افضل ہے :
    آپ £نے ارشاد فرمایا ((صلاۃ الجماعۃ أفضل من صلاۃ الفذِّ بسبع وعشرین درجۃ))
    نماز باجماعت ,تنہا پڑھی جانے والی نماز سے ستائیس درجہ افضل ہے –(متفق علیہ )

    10* نمازی کیلئے فرشتے رØ+مت ومغفرت Ú©ÛŒ دعا کرتے ہیں :
    آپ £نے ارشاد فرمایا : ((الملائکۃ تصلی على Ø£Ø+دکم مادام فی مصلاہ الذی صلی فیہ مالم ÛŒØ+دث ,تقول : اللهم ارØ+مه))"جب تم ميں سے کوئی شخص اپنی نمازگاہ میں ہوتا ہے جہاں اس Ù†Û’ نماز Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ ہے ,فرشتے اس Ú©Û’ لئے دعائیں کرتے رہتے ہیں جب تک کہ وہ Ø+دث نہ کرے (یعنی اس کا وضوٹوٹ نہ جائے ) ,وہ کہتے ہیں :اے اللہ! تو اسے بخش دے ,اے اللہ !تو اس پررØ+Ù… فرما"(متفق علیہ)

    11* گناہوں کی مغفرت (معافی ) کی بشارت :
    آپ £نے ارشاد فرمایا )) من توضأ للصلاۃ ,فأسبغ الوضوء ,ثم مشی إلی الصلاۃ المکتوبۃ فصلاّہا مع الناس أو مع الجماعۃ أو فی المسجد غفراللہ لہ ذنوبہ))" جسنے نماز کیلئے وضو کیا اور کامل وضوکیا ,پھر فرض نماز کے لئے چلا اور لوگوں کے ساتہ باجماعت کے ساتہ یا مسجد میں نماز پڑھی ,تو اللہ تعالى اس کے گناہوں کو بخش دے گا –(مسلم )

    12* جسم گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے :
    آپ £نے ارشاد فرمایا(( أرایتم لو أن نہرا Ù‹ بباب Ø£Ø+دکم یغتسل منہ Ú©Ù„ یوم خمس مرّات ,ہل یبقی من درنہ شیی ء؟))قالوا:لا یبقی من درنہ شیئ,قال )فذالک مثل الصلوات الخمس یمØ+وا اللہ بہن الخطایا ))
    "تمہارا کیا خیال ہے کہ اگر تم میں سے کسی شخص Ú©Û’ دروازہ پر ایک نہر ہو جس میں وہ ہرروز پانچ مرتبہ غسل کرتا ہو, کیااس Ú©Û’ جسم میں کچہ میل کچیل باقی رہے گا ؟صØ+ابہ Ù†Û’ جواب دیا اس کا کچہ بھی میل کچیل باقی نہیں رہے گا ,آپ Ù†Û’ فرمایا :بالكل يهي مثال پنج وقتہ نمازوں Ú©ÛŒ ہے کہ ان کےذریعہ اللہ تعالى گناہوں Ú©Ùˆ مٹا دیتا ہے "(متفق علیہ)

    13* جنت میں ضیافت( مہمان داری )تیار کرنے کی بشارت:
    آپ £نے ارشاد فرمایا : ((من غدا إلي المسجد أو راØ+ ,أعد الله له في الجنة نُزُلا,كلما غدا أوراØ+ ))"جوشخص صبØ+ Ú©Û’ وقت یا شام Ú©Û’ وقت مسجد جاتا ہے تو اللہ تعالى اس Ú©Û’ لئے جنت میں ضیافت تیار کرتا ہے جب بھی وہ صبØ+ یا شام Ú©Û’ وقت جاتا ہے "(متفق علیہ )

    14* مسجد كي طرف جانے میں ایک قدم پر ایک گناہ معاف ہوتا ہے اور دوسرے قدم پر ایک درجہ بلند ہوتا ہے:
    آپ £نے ارشاد فرمایا من تطهر في بيته ,ثم مضى ‘إلي بيت من بيوت الله ‘ليقضي فريضة من فرائض الله ‘كانت خطواته Ø¥Ø+داها تØ+Ø· خطيئة والأخرى ترفع درجة ))" جس نےاپنے گھر میں طہارت Ø+اصل Ú©ÛŒ ,پھر اللہ Ú©Û’ گھروں میں سے کسی گھر کا رخ کیا تاکہ اللہ Ú©Û’ فرائض میں سے کسی فرض نماز Ú©ÛŒ ادائیگی کرے ,تو اسکا ایک قدم ایک گناہ Ú©Ùˆ مٹاتا ہے اور دوسرا قدم ایک درجہ Ú©Ùˆ بلند کرتا ہے "(مسلم)

    15* نماز کی طرف جلدی آنےوالوں کے لئے اجر عظیم کی بشارت :
    آپ £نے ارشاد فرمایا : ((لو يعلم الناس ما في النداءوالصف الأول ‘ثم لم يجدوا إلا أن يستهموا عليه ‘ولو يعلمون ما في التهجير لاستهموا إليه )"اگرلوگوں کو پتہ چل جائے کہ اذان کہنے اور پہلی صف میں نماز پڑھنے کا کیا اجروثواب اور فضیلت ہے ,پھروہ اس پر قرعہ اندازی کرنے کے علاوہ کوئی چارہ کار نہ پائیں تو وہ ضرور اس پر قرعہ اندازی کریں گے ,اور اگر انھیں پتہ چل جائے کہ نماز کی طرف جلدی آنے میں کیا اجروثواب ہےتو وہ اس کی طرف ضرور سبقت کریں گے "(متفق علیہ )

    16* نماز کا انتظار کرنے والا برابر نماز Ú©ÛŒ Ø+الت میں ہوتا ہے :
    آپ £نے ارشاد فرمایا لايزال Ø£Ø+دكم في صلاة ما دامت الصلاة تØ+بسه ‘لايمنعه أن ينقلب إلى أهله إلا الصلاة ))"تم ميں سے کوئی شخص مسلسل نماز Ú©ÛŒ Ø+الت میں ہوتا ہے جب تک نمازاسے روکے رہتی ہے , اسے اپنے گھر واپس لوٹنے سے مانع صرف نماز ہوتی ہے "(متفق علیہ
    JAZAKALLAH KHAIR,bro ap thread lgaty waqt disable similes ki option use kar liya karain

  10. #10
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    PaR!sTaaN
    Posts
    614
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    27 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default Re: نمازيوں کے لئے تیس (30) خوشخبریاں

    جزاک اللہ خیر

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •