ایک افریقن اپنے خاندان کے ساتھہ جنگل میں رہتا تھا، ایک دن اسے جنگل سے ایک شیشہ ملا، وہ سمجھا کہ اس کے باپ کی
تصویر ہے، وہ اسے اپنے گھر لے گیا اور اس سے روز باتیں کرتا تھا، اسکی بیوی کو شک ہوا، ایک دن شوہر کی غیر موجودگی
,"میں اس نے شیشہ نکالااور اپنا عکس دیکھہ کر بولی "اچھا تو یہ ہے وہ کلموہی جس سے میرا شوہر روز باتیں کرتا ہے
"اس نے شیشہ اپنی ساس کو دکھایا تو ساس بولی "چڑیل کی عمر دیکھو اور اس کے کرتوت دیکھو