حضرت انس رضی اللہ عنہ رسول صلیّ اللہ
علیہ وسلّم سے نقل کرتے ھیں کہ

،، جو بھی بندہ دن میں یا رات میں لا الٰہ الاّ اللہ محمّدالرّسول اللہ کہتا ھے
اسکے اعمال نامہ سے برائیاں مٹ جاتی
ھیں،اور انکی جگہ نیکیاں لکھّی جاتی ھیں ،،

(کذا فی التّرغیب،مجمع الزوائد)