صØ+ÛŒØ+ مسلم ' مسند اØ+مد وغیرہ میں Ø+ضرت ابوھریرة رضی اﷲ عنہ اور Ø+ضرت بریرة رضی اﷲ عنہاکا بیان ہے کہ نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم اﷲ تعالیٰ سے اجازت Ù„Û’ کر جب اپنی والدہ Ú©ÛŒ قبر Ú©ÛŒ زیارت کیلئے تشریف Ù„Û’ گئے تو والدہ Ú©ÛŒ قبر Ú©Û’ پاس بیٹھ کر بے اختیار رونے Ù„Ú¯Û’. رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم Ú©Û’ ساتھ جو صØ+ابہ کرام رضوان اﷲ اجمعین تھے وہ بھی آپ صلی اﷲ علیہ وسلم Ú©Ùˆ روتے دیکھ کر بے اختیار رو Ù¾Ú‘Û’ . راویہ بریرة رضی اﷲ عنہا کا بیان ہے کہ ہم Ù†Û’ رسول اکرم صلی اﷲ علیہ Ú©Ùˆ اتنا روتے ہوئے کبھی نہ دیکھا جتنا
نبی صلی اﷲ علیہ وسلم اپنی والدہ کی قبر کے پاس بیٹھ کر روئے .


( صØ+ÛŒØ+ مسلم مسند اØ+مد)