Subhaan ALLAH
مساجد ( الله پاک کے گھروں ) کو صاف کرنے کی فضیلت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک حبشی مرد یا حبشی عورت مسجد میں جھاڑو دیا کرتی تھی، جب وہ مر گئی تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی بابت پوچھا، لوگوں کہا کہ وہ مر گئی، آپ نے فرمایا کہ تم نے مجھے اطلاع کیوں نہ دی، (اچھا اب) مجھے اس کی قبر بتا دو، چنانچہ لوگوں نے بتائی، پھر آپ نے اس (قبر) پر نماز پڑھی۔
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 444
Subhaan ALLAH
Jazak ALLAH Khair
Assalam O Alaikum
JAZAK ALLAH KHAIR WA AHSAN AL JAZA>
jazakALLAH khair.....