بیٹا وہاں جا کر لوگوں Ú©Ùˆ اپنا علم عطا کرنے Ù†Û’ بیٹھ جانا ØŒ ان Ú©Ùˆ Ù…Ø+بّت دینا -
میں Ù†Û’ کہا سر ØŒ Ù…Ø+بّت تو ہمارے پاس گھر میں دینے جوگی بھی نہیں ØŒ وہ کہاں سے دوں - میرے پاس تو علم ہی علم ہے -

کہنے Ù„Ú¯Û’ نہ انھیں علم نہ دینا - انھوں Ù†Û’ Ù…Ø+بت سے بلایا ہے ØŒ Ù…Ø+بّت سے جانا اگر ہے تو Ù„Û’ کر جانا -

لیکن ہم تو ظاہر علم سکھاتے ہیں کہ اتنا اونچا روشندان رکھو ، مویشی کو اندر مت باندھو ، ناک سے سانس لو منہ سے نکالو - وغیرہ وغیرہ -

اور یہ Ù…Ø+بّت ! میں Ù†Û’ کہا ØŒ جی یہ بڑا مشکل کام ہے - میں یہ کیسے کر سکونگا - میں گیا کوششیں بھی کیں لیکن بلکل ناکام لوٹا -

کیونکہ علم عطا کرنا ØŒ اور نصیØ+تیں کرنا بہت آسان ہے - اور Ù…Ø+بّت دینا بڑا مشکل کام ہے -

از اشفاق اØ+مد زاویہ Ù¡ بابا Ú©ÛŒ تعریف صفØ+ہ ٥٨