buhat khub
اپنے ہمراہ جو آتے ہو ، ادھر سے پہلے
دشت پڑتا ہے میاں عشق میں،گھر سے پہلے
چل دیئے اٹھ کے سوئے شہر وفا،کوئے حبیب
پوچھ لینا تھا کسی خاک بسر سے ، پہلے
عشق پہلے بھی کیا،ھجر کا غم بھی دیکھا
اتنے تڑپے ہیں،نہ گھبرائے ،نہ ترسے پہلے
جی بہلتا ہی نہیں اب کوئی ساعت ،کوئی پل
رات ڈھلتی ہی نہیں چار پہر سے پہلے
ہم کسی در پہ نہ ٹھٹکے،نہ کہیں دستک دی
سینکڑوں در تھے مری جاں ترے در سے پہلے
چاند سے آنکھ ملی،جی کا اجالا جاگا
ہم کو سو بار ہوئی صبح سحر سے پہلے
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
thank u for sharing. . .
like karlo
kOi bhEE aisa lamha nahi. . .
jismEin mEre tU hOta nahi.
goood sharing......
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!