Results 1 to 4 of 4

Thread: گُلوں پہ ڈولتا پھرتا تھا اوس کی صُورت

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default گُلوں پہ ڈولتا پھرتا تھا اوس کی صُورت


    کِسی ترنگ ، کسی سرخوشی میں رہتا تھا
    یہ کل کی بات ہے، دل زندگی میں رہتا تھا

    کہ جیسے چاند کے چہرے پہ آفتاب کی لَو
    کُھلا کہ میں بھی کِسی روشنی میں رہتا تھا

    کہا یہ کِس نے کہ رہتا تھا مَیں زمانے میں
    ہجومِ درد، غمِ بے کسی میں رہتا تھا

    کلام کرتا تھا قوسِ قزح کے رنگوں میں
    وہ اِک خیال تھا اور شاعری میں رہتا تھا

    گُلوں پہ ڈولتا پھرتا تھا اوس کی صُورت
    صدا کی لہر تھا اور نغمگی میں رہتا تھا

    نہیں تھی حُسنِ نظر کی بھی کُچھ اُسے پروا
    وہ ایک ایسی عجب دلکشی میں رہتا تھا

    وہاں پہ اب بھی ستارے طواف کرتے ہیں
    وہ جس مکان میں ، جِس بھی گلی میں رہتا تھا
    ،۔

    بس ایک شام بڑی خاموشی سے ٹُوٹ گیا
    ہمیں جو مان، تری دوستی میں رہتا تھا

    کِھلا جو پُھول تو بر باد ہوگیا امجد
    طلسم رنگ مگر غنچگی میں رہتا تھا

    امجد اسلام امجد





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: گُلوں پہ ڈولتا پھرتا تھا اوس کی صُورت




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - گُلوں پہ ڈولتا پھرتا تھا اوس کی صُورت

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    A, A
    Age
    32
    Posts
    10,119
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    176 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: گُلوں پہ ڈولتا پھرتا تھا اوس کی صُورت

    hmmmM. . .
    198343 196670793697111 5932486 n - گُلوں پہ ڈولتا پھرتا تھا اوس کی صُورت


    like karlo
    kOi bhEE aisa lamha nahi. . .
    jismEin mEre tU hOta nahi.

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: گُلوں پہ ڈولتا پھرتا تھا اوس کی صُورت


    my fav




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •