تِل والی تلی ہوئی مرغی
- مرغی کا سینے آدھا کلو
- (انڈہ ایک عدد (پھینٹا ہوا
- (میدہ ایک پیالی (چھنا ہوا
- سیفد تِل چھپن گرام
- (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
- سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
- (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
- نمک ایک چائے کا چمچ
- تیل تلنے کے لیے
- مرغی کے سینے کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔
- ایک پیالے میں مرغی کے ٹکڑے، نمک اور سویا ساس لگا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں۔
- میدے میں نمک، لال مرچ، کالی مرچ اور تِل ملا لیں۔
- فرائنگ پین میں تیل گرم کریں۔
- مرغی کے ٹکڑوں کو پہلے انڈے میں پھر میدے میں لپیٹ کر فرائنگ پین میں شامل کریں۔
- پھر دونوں جانب سے تَل کر جاذب کاغذ پر نکال لیں۔
- مزیدار مرغی گرما گرم پیش کریں۔
[IMG][/IMG]
hmm ! /up
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
achi recipe
g00d...........
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)
/up
.
.
sorry naz api
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
ahaan meri sis banati ini zaberdast hoti na
yummy
Han bohat yummy hain yeh