تÙÙ„ والی تلی Ûوئی مرغی
- مرغی کا سینے آدھا کلو
- (Ø§Ù†ÚˆÛ Ø§ÛŒÚ© عدد (پھینٹا Ûوا
- (Ù…ÛŒØ¯Û Ø§ÛŒÚ© پیالی (چھنا Ûوا
- سیÙد تÙÙ„ چھپن گرام
- (لال مرچ ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
- سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
- (کالی مرچ آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
- نمک ایک چائے کا چمچ
- تیل تلنے کے لیے
- مرغی کے سینے کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔
- ایک پیالے میں مرغی کے ٹکڑے، نمک اور سویا ساس لگا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں۔
- میدے میں نمک، لال مرچ، کالی مرچ اور تÙÙ„ ملا لیں۔
- Ùرائنگ پین میں تیل گرم کریں۔
- مرغی Ú©Û’ Ù¹Ú©Ú‘ÙˆÚº Ú©Ùˆ Ù¾ÛÙ„Û’ انڈے میں پھر میدے میں لپیٹ کر Ùرائنگ پین میں شامل کریں۔
- پھر دونوں جانب سے تَل کر جاذب کاغذ پر نکال لیں۔
- مزیدار مرغی گرما گرم پیش کریں۔
[IMG][/IMG]
hmm ! /up
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
achi recipe
g00d...........
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)
/up
.
.
sorry naz api
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
ahaan meri sis banati ini zaberdast hoti na
yummy
Han bohat yummy hain yeh