پیسٹری Ùشاجزاء :Ù€
- سرمئی مچھلی ایک پاؤ
Ù…ÛŒØ¯Û Ø¢Ø¯Ú¾Ø§ پاؤ- دودھ دو پیالی
- (مٹر آدھا پاؤ (اÙبلے Ûوئے
- انڈا ایک عدد
- (گاجر آدھا پاؤ (اÙبلی Ûوئی
- Ûرا دھنیا Ø+سب ذائقÛ
- Ûری مرچ Ø+سب ذائقÛ
- نمک Ø+سب ذائقÛ
- کالی مرچ Ø+سب ذائقÛ
- آئل تلنے کے لیے
- ترکیب :ـ
- میدے میں نمک، کالی مرچ، انڈا اور تھوڑا سا آئل ڈال کر گوندھ لیں اور آدھے گھنٹے Ú©Û’ لیےچھوڑ دیں۔اگر ضرورت ÛÙˆ تو گوندھتے وقت تھوڑا سا پانی ڈال لیں۔اس Ú©Û’ بعد Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ Ú©Û’ Ù¹Ú©Ú‘ÙˆÚº Ú©Ùˆ بھاپ میں گلالیں اور جب Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ Ú¯Ù„ جائے تو اس میں سے کانٹے نکال کر ان میں ابلی Ûوئی گاجر، مٹر، Ûرا دھنیا اور Ûری مرچ ملا دیں اور اس کا مرکب بنالیں۔میدے Ú©Û’ چھوٹے چھوٹے پیٹرے کریں اور انکواچھی طرØ+ سے بیل لیں۔یاد رÛÛ’ Ú©Û Ø±ÙˆÙ¹ÛŒ بالکل باریک Ûونی چاÛئےاب ان Ú©Û’ درمیان میں Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ کا مرکب ڈالیں اوردونوں اطرا٠سے بند کر دیں۔کناروں پر Ûلکا سا پانی لگالیں ØªØ§Ú©Û Ù…ÛŒØ¯Û Ø¢Ù¾Ø³ میںجڑ جائے اور اس Ú©Ùˆ گرم گرم آئل میں تل لیں۔پھر اسے ÙØ´ ساس Ú©Û’ ساتھ پیش کریں۔