چکن ویجی ٹیبل رائس
اجزاء :ـ
- باسمتی چاول ایک کلواÙبلے Ûوئے
- Ú†Ú©Ù† آدھا کلو (Ù¹Ú©Ú‘Û’ کر لیں اور اÙبال لیں
- (ٹماٹر دو عدد (درمیانے سائز کے
- (آلودو عدد (بڑے سائز کے
- (Ûری مرچ پانچ عدد (باریک کاٹ لیں
- (بند گوبھی ایک عدد (درمیانے سائز کی
- Ø³Ø±Ú©Û ØªÛŒÙ† کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
- ٹماٹو کیچپ ایک چائے کا چمچ
- (لال مرچ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
- پیاز ایک عدد
- (Ûرا دھنیا تھوڑا سا (باریک کٹا Ûوا
- مٹر ایک پاؤ
- سÙید Ø²ÛŒØ±Û Ø¯Ùˆ چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
- (گاجر چار عدد (گول کاٹ لیں
- نمک Ø+سب٠ضرورت
- گھی یا تیل آدھا کپ
ترکیب :ـ
سب سے Ù¾ÛÙ„Û’ کڑاÛÛŒ میں تیل گرم کرلیں۔پھر
اس میں Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی پیاز ڈالیں۔پیاز براؤن ÛÙˆ جائے
تو اس میں چاول ڈال کر Ú†Ù…Ú† سے Ûلائیں۔اب اس میں ٹماٹر ڈال کر ÛÙ„Ú©ÛŒ آنچ پر ÚˆÚ¾Ú© کر رکھ دیں۔
Ú©Ú†Ú¾ دیر بعد ÚˆÚ¾Ú©Ù† کھول کر Ú†Ù…Ú† Ú©ÛŒ مدد سے چاولوں Ú©Ùˆ ملا لیں۔ڈھکن اس وقت کھولیں جب ٹماٹر اچھی طرØ+ Ú¯Ù„ جائیں۔
اب اس میں سب سبزیاں کاٹ کر ڈال دیں اور Ú†Ú©Ù† شامل کر دیں۔پھر Ûری مرچ لال مرچ، نمک، Ø³Ø±Ú©Û ÚˆØ§Ù„ کر دم پر رکھ دیں۔
تھوڑی دیر بعد جب سب سبزیاں Ú¯Ù„ جائیں تو ÚˆÚ¾Ú©Ù† اٹھا کر اس میں ٹماٹر کیچپ ڈال کر Ú†Ù…Ú† سے ملا کر اتار دیں۔گرم گرم Ú†Ú©Ù† ویجیٹیبل رائس تیار Ûیں۔