Results 1 to 2 of 2

Thread: khuwaja Sara

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Hijaab's Avatar
    Hijaab is offline جنوں صفت
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Rep Power
    11381706

    candel khuwaja Sara

    خواجہ سراؤں کا ہماری تاریخ میں اور تہذیب میں بڑا اونچا مقام ہے۔ یہ زندگی Ú©Û’ جس شعبے Ú©ÛŒ طرف بھی Ù†Ú©Ù„Û’ بہت اونچے مقام پر پہنچے۔ شجاعت' شرافت' بزرگی' تقدس اور عفّت میں ان کا درجہ بہت بلند تھا۔ Ù…Ø+لوں Ú©Û’ اندر' پورے ہتھیاروں سے لیس Ø+رم Ú©ÛŒ Ø+فاظت کا کام انہی Ú©Û’ سپرد تھا۔ مشکل اور پیچیدہ جنگی مہموں میں جب لڑائی ترازو Ú©Û’ تول تل جاتی تھی اور شاہی فوجیں پسپا ہونے لگتی تھیں تو مغل بادشاہ اور خاندان ٖغلاماں Ú©Û’ Ø+کمران اکثر کسی خواجہ سرا جرنیل Ú©Ùˆ Ú©Ù…Ú© دے کر روانہ کرتے تھے اور وہ ہر Ù…Ø+اذ پر خود بے جگری سے Ù„Ú‘ کر اور اپنے سپاہیوں Ú©Ùˆ Ø+کمت اور چابکدستی سے لڑا کر ہاری ہوئی بازی جیت لیتا تھا۔

    ( بابا صاØ+با سے اقتباس)
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 03:05 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •