نئي دہلي… بھارت کا جنگي جنون ختم نہيں ہوا، وزير دفاع اے Ú©Û’ انطوني Ù†Û’ کہا ہے کہ چين اور پاکستان Ú©ÙŠ جانب سے بڑھتے خطرات Ú©ÙŠ وجہ سے دفاعي بجٹ ميں مزيد 39 ارب ڈالر کاا ضافہ کيا جانا چاہئيے.نئي دلي ميں بيان ديتے ہوئے بھارتي وزير دفاع اے Ú©Û’ انطوني Ù†Û’ کہاکہ پاکستان اور چين Ú©Û’ بڑھتے ہوئے خطرے Ú©ÙŠ وجہ سے ان Ú©ÙŠ خواہش ہے کہ 2013-14 Ú©Û’ بجٹ ميں دفاع کيلئے مزيد 39 ارب ڈالر رکھے جائيں، خطے Ú©ÙŠ سکيورٹي صورتØ+ال Ú©Ùˆ مدنظر رکھتے ہوئے بجٹ ميں اضافے Ú©ÙŠ ضرورت ہے. اے Ú©Û’ انتھوني کا مزيد کہنا تھا کہ چين اور پاکستان Ú©ÙŠ جانب سے بڑھتے خطرات پريشاني کا سبب ہيں ØŒ انہوں Ù†Û’ کہا جنرل وي Ú©Û’ سنگھ Ú©Û’ Ú©Ú¾ÙˆÚ©Ú¾Ù„Û’ بيان Ú©Û’ بعد آرمي Ú©Û’ آپريشنل صلاØ+يتوں Ú©Û’ بارے ميں Ø+کومت Ú©Ùˆ دوبارہ سے سوچنا چاہيے،،انہوں Ù†Û’ کہا پہلے تيار شدہ منصوبوں پر تيزي سے کام کرنا ہے جبکہ چين بھي سرØ+دي علاقوں ميں اپني ملٹري صلاØ+يتيں برھا رہا ہے.