رتوڈيرو…سندھ نيشنل فرنٹ کے سربراہ ممتاز بھٹو نے اپني جماعت کو مسلم ليگ ن ميں ضم کرنے کا اعلان کرديا ہے،ممتاز بھٹو نے يہ اعلان آج رتو ڈيروميں ہونے والے جلسے عام سے خطاب کے دوران کيا.ممتاز بھٹونے کہا کہ ہم اب مسلم ليگ ن کے ممبر ہيں،اور اس کے پرچم تلے جدوجہد کريں گے.ممتاز بھٹو نے کہا کہ چھبيس سال ننگے پيروں جدوجہدکرنے والے اب ميدان ميں نکلے ہيں. انہوں نے مزيد کہا کہ پيپلز پارٹي نے آج تک بينظير کے قاتلوں کي گرفتاري کے لئے کچھ نہيں کيا.
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*