simple recipe
چیز چکن کٹلٹس
اجزاء :ـ
آّلو آدھا کلو ﴿اُبلے ہوئے
چکن فلے دو سے تین عدد
ہرا دھنیا ایک گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
بریڈ کرمبز ایک پیکٹ
کوٹیج چیز دو پیکٹ
لہسن دو جوئے
کالی مرچ دو عدد
انڈے دو عدد
ہری مرچ چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئ
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
چاول کا آٹا دو کھانے کے چمچ
تیل تلنے کے لیے
نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب :ـ
اُبلے آلو کانٹے کے مدد سے اچھی طرح کچل لیں۔کوٹیج چیز کو کدوکش کرلیں۔پھر چکن فلے کو لہسن اور کالی مرچ کے ساتھ اُبالیں اور چکن کے فلے کو باریک کرلیں۔اب اسے کوٹیج چیز میں ملا کر ہرا دھنیا، ہری مرچ، کُٹی کالی مرچ اور نمک ملا دیں۔اب آلوؤں میں چاول کا آٹا مکس کر دیں۔پھر ہاتھ پر تھوڑی سی چکنائی لگا کر آلو کا مکسچر پھیلا کر رکھیں اور اس کے درمیان میں چیز کا آمیزہ رکھ کر کٹلٹس کی شکل میں بنا کر انڈے میں ڈپ کریں۔اس کے بعد بریڈ کرمبز لگا کر گرم کیے ہوئے تیل میں تَل کر گولڈن براؤن کریں اور نکال لیں۔مزے دار کوٹیج چیز کے تیار کٹلٹس ٹومیٹو کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔
simple recipe
Appreciated
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
ahan g0od
me ko cutlets bhut pasand ......
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)
Mujhy bhi
Dimagh ki lassi na banao
nyc
.
.
sorry naz api
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
mazay ki recipie
niceeee