اسپائسی چکن بروسٹ
اجزاء :ـ
کھال والی مرغی ایک عدد (6 پیس کرلیں
Ù…ÛŒØ¯Û Ø§Ù“Ø¯Ú¾Ø§ Ú©Ù¾ کارن Ùلور آدھا Ú©Ù¾
Ø§Ù†ÚˆÛ Ø§ÛŒÚ© عدد
بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
Ø³ÛŒØ§Û Ù…Ø±Ú† ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†
نمک Ø+سب٠ذائقÛ
لال مرچ ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
آلو کے چپس ایک کپ
کارن Ùلیکس ایک Ú©Ù¾
سویاسوس دو کھانے کے چمچ
Ø³Ø±Ú©Û Ø¯Ùˆ کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
پانی Ø+سب٠ضرورت
Ú¯Ú¾ÛŒ Ø+سب٠ضرورت
ترکیب :ـ
مرغی میں نمک، Ø³ÛŒØ§Û Ù…Ø±Ú†ØŒ لال مرچ، سویاسوس اور Ø³Ø±Ú©Û Ù„Ú¯Ø§ کر پانچ سے Ú†Ú¾ گھنٹے Ú©Û’ لیے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں۔
پھر اسے اسٹیم کرلیں۔
اب میدÛØŒ کارن Ùلور، انڈا، بیکنگ پاؤڈر اور ٹھنڈا پانی ایک چوتھائی Ú©Ù¾ ملا کر پیسٹ بنالیں۔
اب اس میں لال مرچ پسی Ûوئی ملا دیں۔
آلو Ú©Û’ چپس اور کارن Ùلیکس لیں اور دونوں Ú©Ùˆ گرائنڈر میں باریک پیس لیں۔
اب ایک ایک پیس بیٹر میں ڈبوئیں۔
اس Ú©Û’ بعد چپس اور کارن Ùلور کا چورا لگا کر Ú¯Ú¾ÛŒ میں ڈیپ Ùرائی کرلیں۔
تیار Ûونے پر کول سلاسلاد Ú©Û’ ساتھ سرو کریں۔